Twitter | Search | |
saleem🇵🇰
‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎
61,499
Tweets
19,030
Following
21,585
Followers
Tweets
saleem🇵🇰 1h
علم جب اتنا مغرور ہو جائے کہ رو نہ سکے علم جب اتنا سنجیـــدہ ہو جائے کہ مسکرا نہ سکے علم جب اتنا بے رحم ہو جائے کہ کسی کی مجبوری کا ادراک نہ کر سکے تو وہ جہــل سے زیادہ خطرناک ہو جاتا ہے خلیل جبران
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 Mar 31
😭😭😭😭
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 retweeted
shafqat ch Mar 31
اگر MQM کی خدمت خلق فاونڈیشن چل سکتی ہے جس کے غلط استعمال کے کئی ثبوت بھی موجود ہیں تو فلاح انسانیت فاونڈیشن پر پابندی کیوں؟جس کے کریڈٹ میں کچھ بھی منفی نہیں زبردست پرفارمنس ،بہترین ڈسپلن اور دل چھو لینے والے جذبہ جن کا نشان تھا موقع ہے ہنگامی حالات میں ہنگامی فیصلے کر ڈالیں
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 retweeted
shafqat ch Mar 31
میرا تو جنرل نالج اتنا ہے نہیں مجھے کسی دوست نے بتایا کہ ای میل اور جی میل میں کیا فرق ہوتا ہے ان کے بقول ای میل غیر شادی شدہ مرد کوکہتے ہیں اور جی میل شادی شدہ مرد کو وہ فرماتے ہیں پہلے یہ جی جی جی میل تھا جسے مختصر کر کے جی میل کیا گیا
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 retweeted
Ume Bilal Mar 31
اللہ نےدکھادیاکہ اسکےلیےعربی کو عجمی عجمی کوعربی کالےکوگورے گورے کوکالے پہ فوقیت نہی اسکے نزدیک محبوب تقوی جونافرمانی کریگا اس سے چھین لے گا جوفرمانبرداررہےگا اسے عطا کرے گا پس ایمان والوں متقی پرہیزگاربن جاواللہ سب کاسبکی سنتاہےسب عبادت اللہ کےلیےہیں توبہ کریں خود کو پاک کریں
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 retweeted
Ume Bilal Mar 31
قال رسول اللهﷺ : كلمتان خفيفتان على اللسان ثقيلتان في الميزان حبيبتان إلى الرحمن.. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم .. - متفق عليه ذکر ربی سے زبان کو تر رکھیں ہر مرض پریشانی وبا دور ہو جائے گی دنیا کے ساتھ اخرت کا بھی سامان رکھیں کہ۔دنیا تو فانی ہے
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 Mar 31
Replying to @Mohammad776157
آمین
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 retweeted
Ume Bilal Mar 31
اے اللہ ہمیں رمضان کے صیام قیام تراویح تلاوتِ قرآن نصیب فرما اور عمرہ بیت اللہ کی سعادت بھی نصیب فرما اللهم بلغنا رمضان لا فاقدين ولا مفقودين وأهله بخير وجلاء همومنا واحزاننا والبلاء والوباء وسائر الأمراض يارب العالمين..🤲 آمين يارب العالمين..
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 retweeted
shafqat ch Mar 31
پھر گنوا دیا اکاونٹ طلعت بھارتی ٹیموں کی پسند ہیں رپورٹ کرنے کیلئے اب مقابلہ بھی تو ہمیں ہی کرنا ہے ملکر فالو کیجیئے اور ضرور کیجیئے
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 Mar 31
Replying to @Mohammad776157
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 retweeted
Ume Bilal Mar 31
﷽ السلام علیکم صبح بخیر زندگی اپنےرب سے اخلاص رکھنے والے کی مثال ریت پر چلنے والے کی ہے کہ چلنے کی آہٹ سنائی نہیں دیتی لیکن قدموں کے نشان نظر آتے ہیں پیشانی جب اللہ کی محبت اور رضا کی خاطرخاک کو چھوتی ہے تو دل سکون اور اطمينان کی بلندیوں کوچھوتا ہے عبادات خالص اللہ کے لیے
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 retweeted
Dr.Fariha Rizvi🔃 Mar 31
میرے بابا جانی نے دعا مانگی اور امت مسلمہ کو بتایا کیسے دعا مانگنی ہے 👇👇👇 حضور پاکستان کے حالات بدل دو ہم شرمندہ ہے اپنے پیارے حبیب کے صدقے اور اولیا اللہ کے صدقے ہمارے پر اپنا خاص نظر کرم فرما سب کہو آمین
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 retweeted
Noor ul Ain Mar 31
یہ منزلیں، یہ راستے میری ہر دُعا ، تیرے واسطے یہ سکون ، اور یہ قرار بھی میرا مان ، تیرے واسطے کبھی غم نہ تیرے قریب ہو تُجھے ہر خُوشی نصیب ہو میری اِلتجاء ، تیرے واسطے میری ہر دُعا ، تیرے واسطے
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 Mar 31
Replying to @NoorUlAin82
wah
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 retweeted
Noor ul Ain Mar 31
کوی فلسفہ نہی حب چاہ میں جہاں دل جھکیں وہاں سر جکھیں وہی ہاتھ جوڑیں بیٹھے رہیں نہ سوال کریں نہ جواب دیں یہ محبت ولی کردے ہمیں ہم وفا، کرنا اگر سیکھ لیں
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 retweeted
Ume Bilal Mar 31
محب وطن ساتھیوں سےالتماس حافظ سعیدصاحب محسن انسانیت ہیں انکے لیےاوازاٹھائیں اپنےمحسنوں کوقید نہی کرتے انکااکرام کرتے ہیں نیکی کو پہچان کے لیے ٹرینڈ کی نہی دیے کی ضرورت ہے دیہ سے دیہ جلائیں ازاد کریں حافظ سعید کو انکی جماعت کو
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 retweeted
shafqat ch Mar 31
وہ کیا مثال ہے کان کتا لے لیا اور کان چیک کئے بغیر کتے کے پیچھے بھاگ پڑنا یہی حال اسوقت اپوزیشن کی سوشل میڈیا ٹیمز کا ہے جو خان کے بیٹوں کو کرونا ٹائیگر فورس کا صدر بنا رہے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ یہ دانستہ کر رہے ہیں کچھ تو معیار ہونا چاہئے مخالفت کا
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 retweeted
Ume Bilal Mar 31
خدا کے بندے تو ہے ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا۔۔۔
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 retweeted
باباچھترول Mar 31
Reply Retweet Like
saleem🇵🇰 retweeted
Noor ul Ain Mar 31
محب وطن ساتھیوں سے التماس ہے حافظ سعید صاحب محسن انسانیت ہیں انکے لیے اواز اٹھائیں اپنے محسنوں کو قید نہی کرتے انکا اکرام کرتے ہیں نیکی کو پہچان کے لیے ٹرینڈ کی نہی دیے کی ضرورت ہے دیہ سے دیہ جلائیں ازاد کریں حافظ سعید کو انکی جماعت کو
Reply Retweet Like