Twitter | Search | |
dj Ahmad
253
Tweets
411
Following
64
Followers
Tweets
dj Ahmad retweeted
سارہ چوھدری Sep 26
رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد پاک ہے “تمہارا پروردگار بہت ہی لاج رکھنے والا اور سخی ہے بندے کے اٹھائے ہوئے دونوں ہاتھوں کی بڑی لاج رکھتا ہے اور انہیں ناکام یا خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا 🍇ابن ماجہ🍇
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
Tamoor Khan Sep 24
Replying to @OfficialDGISPR
انشاءاللہ پوری قوم اپنی پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے. میجر صاحب صرف اشارہ کرنے کی دیر ہے لوگوں کا جذبہ قابل دید ہو گا
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
Qasim Khan Sep 24
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
!!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!! Sep 21
اگر ھو سکے تو ایک دفعہ پڑھ کر ریٹویٹ کر دیں۔۔ پلیز ریٹویٹ!! أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيم الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيه۔۔ آمین۔۔ جزاک اللہ خیر۔۔
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
Tangtianru Sep 22
Happy birthday my great CHINA!
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
پیارے آقا ﷺ کی باتیں Sep 21
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :- اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔ (صحیح بخاری حدیث # ٨)
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
Noor🙂 Sep 22
کام مشکل ہے تو تم تخت پر آتے کیوں ہو جس نے تیاری نہیں کی تھی اسے لاتے کیوں ہو __ تبدیلی کے نام قوم کا پیغام 👇
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
ZAMIN. ALI. ABBAS 🇵🇰 Sep 20
کسی کے دل میں اگر تھوڑا سا بھی ایمان باقی ہے تو پلیز اس پوسٹ پر آمین لکھ کے آر ٹی کردیں اگنور نہ کریں ایک ماں کی معصوم بچے کے لئے دعا کی اپیل اللّہ اس چھوٹے سے معصوم بچے کو صحت عطا فرما ( آمین )😥😥😥😥😭😭😭
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
ּمــڜـ؏‏ـــال Sep 21
السـلام علیـکم سیدنا ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اور مجھ پر درود بھیجو ، بلا شبہ تمہارا درود مجھ تک پہنچتا ہے ، چاہے تم جہاں رہو“۔ (ابوداؤد) نعلین پاک کی زیارت کریں
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
عشال🇵🇰 Sep 22
🌷اَلسَلامُ عَلَيْكُم🌷 پیارے آقا ﷺ کی والدہ حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ عنھا کی قبر مُبار کی زیارت کیجیئے اور ریٹویٹ کردیجیئے۔ ❤❤
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
Ansar Abbasi Sep 21
غریب کے لیے جگر اور گردوں کی ٹرانسپلانٹ سمیت دوسرے امراض کے مفت علاج کے لیے قائم کئے گئے PKLI ہسپتال کو تباہ کرنے پر کیا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے ساتھ ساتھ بزدار حکومت کا احتساب ہو سکتا ہے؟؟کینسر ہسپتال بنانے پر فخر کرنے والے عمران خان اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟؟
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
ᴰʳ ᴬʸᵉˢʰᵃ ᵁˢᵐᵃⁿ ᵏʰᵃⁿ🇵🇰 Sep 20
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
qasim Pmln🇵🇰 Sep 21
امین خان خود بھی معذور ہے ، اکلوتہ بیٹا بھی معذور ہے جبکہ 6 معصوم بیٹیاں ان کے زیر کفالت ہیں ، کوئی وسیلہ آمدن نہیں اور بھیک مانگنے پر مجبور ہے ، اس بے بس خاندان کی مالی مدد کرکے اپنے لئے ،اپنے ماں باپ کے لئے اور اپنے بچوں کے لئے جنت حاصل کرے ، رابطہ نمبر : 03015704059
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
Rabi Pirzada Sep 20
عمران خان صاحب، اس وقت ہر اس پاکستانی کی یہ آواز ہے۔ کیا آپ ہمارے سوالات کا جواب دے سکتے ہیں؟ کیا آپ کو ہمارے الفاظ سے فرق پڑتا ہے؟ Complete video
Reply Retweet Like
dj Ahmad Sep 20
Urgent required B+ blood needed in civil hospital.pls Gujranwala contact 03144205608. JAZAKALLAH
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
استغفار Sep 13
لاحول ولا قوة إلا بالله لاحول ولا قوة إلا بالله لاحول ولا قوة إلا بالله لاحول ولا قوة إلا بالله لاحول ولا قوة إلا بالله لاحول ولا قوة إلا بالله لاحول ولا قوة إلا بالله لاحول ولا قوة إلا بالله لاحول ولا قوة إلا بالله لاحول ولا قوة إلا بالله
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
Ali Muhammad Khan Sep 13
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب) اللہ پاکستان 🇵🇰 سب ہم وطنوں اور تمام امت مسلمہ کی خیر۔ آمین
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
🍬 بنٹی🍬 Sep 11
"حضرت خدیجہؓ نے فرمایا: عورت کے لیے بہترین زیور پردہ ہے اور پردہ دار عورتیں جنت میں میری بیٹی فاطمہ رضی اللّٰہ عنہا کے ساتھ ہوں گی."🍃♥️😍
Reply Retweet Like
dj Ahmad Sep 14
Reply Retweet Like
dj Ahmad retweeted
YaSiF یَاسِفْ Sep 11
سپاہی: میں دوسرے افسر کی وردی اپکے لیے لے ایا ہوں میجر صاحب: کفن اور وردی اپنی ہی اچھی لگتی ہے❤ میجر عزیز بھٹی شہید نے 6 دن تک دشمن کو برکی نہر عبور نہ کرنے دیا اور انکےدانت کھٹے کئے 1965 کی جنگ کے واحد نشان حیدر کے حقدار میجر صاحب کا آج یوم شہادت ہے بے شک شہید زندہ ہیں
Reply Retweet Like