Ayub Minhas Jul 16
Replying to @mazdaki
خالصتان بنے گا تو لاہور، ننکانہ،اور حسن ابدال تک پنجاب خالصتان میں نہیں آ جائے گا، انڈین پنجاب میں 2'3 اضلاع ہی ہیں۔میں کشمیری ہوں پاکستانی بھی ، دوہرا اعزاز ہے۔ کشمیر کا مسئلہ اسی جگہ پر ہے جہاں ہمارے بزرگ 1947 میں ڈوگروں کے خلاف لڑتے چھوڑ آئے تھے۔کشمیری آج تک مارے جارہے ہیں۔