Twitter | Search | |
Daily Pakistan
1 of most widely circulated Urdu Newspapers of Pak. For English read
314,877
Tweets
28
Following
75,515
Followers
Tweets
Daily Pakistan 4m
کیا ائیرلائن سیٹس کے ذریعے مسافروں کی جاسوسی کی جاتی ہے؟ مسافروں کو دوران پرواز سیٹ کے سامنے لگا کیمرہ نظر آگیا
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 18m
وہ بنگلہ دیشی نژاد برطانوی لڑکی جسے برطانیہ اور بنگلہ دیش سمیت کوئی بھی اپنے ملک میں رکھنے کو تیار نہیں
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 34m
جاپان میں ملنے والا وہ پودا جو انسانی جسم کو بوڑھا نہیں ہونے دیتا
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 48m
مچھلی کسی نَر کے بغیر خود ہی ماں بن گئی، سائنسدان قدرت کے کرشمے پر دنگ رہ گئے
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 56m
دہشت گردوں نے اخبارات میں اشتہار دیکر نام تبدیل کرنا شروع کر دیا، اشتہار بھی موصول ، بڑی خبرآگئی
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 1h
’انسان خواب میں اپنا مستقبل دیکھ سکتا ہے کیونکہ اس کا جسم اپنے آپ کو مستقبل کے لئے تیار کررہا ہوتا ہے‘ دماغ کی معروف سائنسدان نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 1h
مونس الہٰی نے آئی سی سی سے بھارت کے خلاف بڑامطالبہ کردیا
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 1h
آپ کے گھر میں موجود وہ قدرتی چیزیں جو آپ کا وزن فوری کم کردیں
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 1h
’میں پاکستانی ہوں اور میں پلوامہ حملے کی مذمت کرتی ہوں‘ پاکستانی خواتین عوام کے لئے میدان میں آگئیں
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 2h
دنیا کی امیر اور مشہور ترین بلی کو وراثت میں 200 ملین ڈالر کی جائیداد ملنے کا امکان
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 2h
پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف حیران کن ’حملے ‘کافیصلہ کرلیا
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 2h
لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے ایک سال میں کرپشن ختم کرنے کا نسخہ بتادیا
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 2h
یہ چینی خاتون صحافی دراصل کون ہے؟ جان کر پاکستانی صحافی بھی پریشان ہوجائیں گے
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 2h
”جج صاحبان پہلے ہی فیصلہ کرلیتے ہیں کہ ۔۔۔ “ رشید اے رضوی نے ججز تقرری پر بڑا سوال اٹھا دیا
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 2h
امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کو رہائش کی تلاش، فیس بک پر پوسٹ ڈالی تو امریکی لڑکیوں کی لائن لگ گئی
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 2h
” سندھ میں پیپلز پارٹی کیلئے پھندا ۔۔۔“ ، تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے بڑا دعویٰ کردیا
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 2h
کھائیں پئیں اور موٹاپا بھگائیں، موٹاپے سے نجات کے 9 آسان طریقے
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 3h
بھارتی جارحیت کا جواب ”پلس“ کے ساتھ دیا جائے گا ،لیفٹیننٹ جنرل (ر)غلام مصطفی نے پاک فوج کے جوابی اہداف کی نشا ندہی کردی
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 3h
پی ایس ایل میں نیا قانون متعارف، تمام ٹیموں کو نادر موقع فراہم کر دیا گیا
Reply Retweet Like
Daily Pakistan 3h
میٹروبس کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ ، اورنج ٹرین مقررہ وقت پر چلے گی
Reply Retweet Like