ctp_lahore Nov 22
ٹریفک حاد ثات میں جاں بحق اور زخمی افراد کی یاد میں تقریب الحمراء ہال:سٹی ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام ٹریفک حاد ثات میں جاں بحق اور زخمی افراد کی یاد میں تقریب کا اہتمام، تقریب میں سی ٹی او لاہور، تمام ڈی ایس پیز زخمی افراد اور جاں بحق افراد کے لواحقین کی شرکت،