Twitter | Search | |
ماہنامہ کمپیوٹنگ
ماہنامہ کمپیوٹنگ پاکستان کا واحد انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر سائنس سے متعلق جریدہ ہے جو اردو زبان میں شائع ہوتا ہے۔
103
Tweets
246
Following
1,041
Followers
Tweets
ماہنامہ کمپیوٹنگ 10 May 16
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 6 May 16
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 7 Apr 16
چھپے ہوئے تمام وائی فائی کنکشنز تلاش کریں۔ تفصیل اس ربط پر:
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 31 Mar 16
انٹل نے 22 کورز پر مشتمل Xeon E5-2600 V4 متعارف کروا دیا۔
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 30 Mar 16
کیا آپ کے کمپیوٹر کی کوئی جاسوسی کررہا ہے؟ ایک چھوٹے سے سافٹ ویئر سے اس کا پتا لگایا جاسکتا ہے۔ تفصیل اس ربط پر:
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 29 Mar 16
ویب کیم کے ذریعے چہرے پر دلچسپ ایفیکٹس لگائیں
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 28 Mar 16
اسنیپ چیٹ صارفین روزانہ تقریباً 30 منٹ اس ایپلی کیشن کو استعمال کرنے پر صرف کرتے ہیں۔
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 28 Mar 16
ایف بی آئی سان برناڈینو حملے میں ملوث ملزمان کا آئی فون ایپل کی مدد کے بغیر ہی اَن لاک کرنے میں کامیاب۔
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 28 Mar 16
ماہنامہ کمپیوٹنگ کے مارچ 2016ء کے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟ پڑھیں اس ربط پر:
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 28 Mar 16
مائیکروسافٹ ایکسل میں زیادہ سے زیادہ کتنی قطاریں اور کتنے کالم بنائے جاسکتے ہیں؟ تفصیل اس ربط پر:
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 22 Mar 15
پاکستان میں معروف بلاگنگ پلیٹ فارم ورڈ پریس ڈاٹ کام پر پابندی، انٹرنیٹ سینسر شپ کی ایک نئی مثال قائم کردی گئی
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 21 Mar 15
سسٹم آئیڈل پروسس کیا ہے اور کیوں ہمیشہ ۹۹ فیصد سی پی یو استعمال کررہا ہوتا ہے؟ جواب اس ربط پر:
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 18 Mar 15
ڈرائیور کے بغیر خود بخود چلنے والی "گوگل کار" اگلے پانچ سالوں میں روڈوں پر رواں دواں ہوگی۔ گوگل برق رفتاری سے اس پروجیکٹ پر کام کررہا ہے
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 18 Mar 15
مائیکروسافٹ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کا اگلا ورژن "ونڈوز ٹین" اسی سال موسم گرما میں پیش کرسکتا ہے۔
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 16 Mar 15
سلواکیا کی کمپنی "ایروموبل" نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے دو سال میں یعنی سال ۲۰۱۷ء تک وہ اڑنے والی گاڑی فروخت کے لئے پیش کردے گی۔
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 16 Mar 15
فیس بک نے شاپنگ سرچ انجن "دی فائنڈ" کو خرید لیا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے فیس بک تیزی سے ای کامرس انڈسٹری میں اپنے پیر جمانے کی کوشش کررہا ہے
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 15 Mar 15
آج ڈاٹ کام ڈومین کی تیسویں سالگرہ ہے۔ دنیا کا پہلا ڈاٹ کام ڈومین ۱۵ مارچ ۱۹۸۵ء کو رجسٹر کیا گیا تھا۔
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 14 Mar 15
بلیک بیری کے متعارف کردہ SecuTABLET کی قیمت 2300امریکی ڈالر ہوگی اور یہ بنیادی طور پر سام سنگ گلیکسی ٹیب ایس پر مبنی ایک ڈیوائس ہے
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 14 Mar 15
بلیک بیری کمپنی نے آئی بی ایم اور سام سنگ کے اشتراک سے ایک انتہائی محفوظ SecuTABLET نامی ٹیبلٹ متعارف کروایا ہے۔
Reply Retweet Like
ماہنامہ کمپیوٹنگ 13 Mar 15
خبر رساں ایجنسی راؤٹرز کے مطابق مائیکروسافٹ کی ذاتی معاون ایپلی کیشن کورٹانا ایپل iOS اور اینڈروئیڈ کے لئے بھی دستیاب ہوگی
Reply Retweet Like