Arshad Zaman Jan 17
79 فیصد پاکستانیوں نے خان صاحب سے باقاعدہ اجازت لئے بغیر گھبرانا شروع کیا!! 31 فیصد پاکستانی ملازمتوں سے فارغ 83 فیصد کی نوکریاں خطرے میں 79 فیصد آبادی اقتصادی صورتحال سے خوفزدہ گلوبل مارکیٹ ریسرچ اینڈ کنسلٹنگ فرم کا تازہ سروے کروڑ نوکریوں کی داستان