Arshad Waheed Ch Jan 3
کل تک ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں کو آج اپنے یو ٹرن پہ تاویلیں پیش کرتے ہوئے دیکھ کر ترس آ رہا تھا ۔ اقتدار بھی سالا کیا شے ہے اچھے بھلے شیروں کو بلی بنا دیتا ہے