Twitter | Search | |
محمد ارحم 🇵🇰
Patriotic pakistani..... Follow 💯 follow back within 24 hours 🌷guarantee 🌺
23,716
Tweets
5,495
Following
5,377
Followers
Tweets
محمد ارحم 🇵🇰 2h
Replying to @KBUUX7OV5lgL7nh
🙏
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 2h
Replying to @Zunairali782
💓
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 2h
Replying to @Zunairali782
💔
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 2h
Replying to @uzairali7829
💔
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 2h
Replying to @HassanAli5630
👀👀😷😷
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 retweeted
GHAZi🇵🇰 (اللّه کۓ سپاھی مارخور ) 🇵🇰 5h
ایک اور وردی والا وطن پر قربان ہو گیا اٹک فاروق اعظم کالونی کے رہائشی پاک فوج کے نائب صوبیدار عامر فہیم گزشتہ روز تربت (بلوچستان ) میں جام شہادت نوش کر گئے۔۔۔ نائب صوبیدار عامر فہیم کے تین بیٹے اور ایک 😭😪😪😭😭بیٹی ہے ۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔آمین
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 retweeted
Faisal Muhammed 3h
قذافی نے ضیاء کو کہا تھا بھٹو کو ملک بدر کردو یہ مرگیا تو نہ ختم ہونے والا سیاسی ایشو بن جائیگا اسی طرح میں بارہا عمران کو کہہ چکا ہوں زرداری نواز نااہل ہوچکے رقم وصول کرکے انھیں جانے دو یہ اگر ان دونوں میں کوئی بھی جیل میں مرگیا تو ہمیشہ کیلئے سیاسی ایشو بن جائیگا
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 retweeted
حسن علی🇵🇰🇸🇦🇹🇷 2h
کتابیں تو اور بھی لکھی ہیں لوگوں نے مگر تاریخ کے ان پنو کو نا ہی کھولوں تو اچھا ہے
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 2h
ویسے بھی نظر میری، کسی کو نہیں لگتی تم کو تو کبھی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھا
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 3h
Replying to @_IHaaema
😂😂
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 retweeted
Hayaal 3h
عجیب ہے باوجی کی بیٹی نے چار ماہ لگائے اور اپ نے دس ماہ لگا کے بھی ایسا پراڈکٹ دیا۔۔۔
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 retweeted
Siddique Jan 4h
اگر کسی خونی لبرل یا ن لیگ کے لیے درد دل رکھنے والی ہمارے محترم خواتین اینکرز میں سے کسی نے ن لیگی ایم این اے افتخار الحسن کی جانب سے اسمبلی کے فلور پر فردوس عاشق اعوان کوبدکردار عورت قرار دینےکی مذمت کی ہےتوبراہ مہربانی اس ٹویٹ کےنیچے مجھے ٹیگ کردیں۔شکریہ اگر مذمت نہیں کی تووجہ؟
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 3h
روز کہیں جانے سے رابطہ بڑھانے سے محبتیں بھی تھکتی ہیں تہمتیں بھی لگتی ہیں اس لیے یہ سوچا ہے فاصلے ہی اچھے ہیں ....
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 3h
ضبط کرنے کا بھی ہے مشورہ اچھا لیکن روح گهائل ہو تو کیسے نہ کراہے کوئی!
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 retweeted
شہزاد صدیقی 3h
پیپل پالٹی خود ایک کچرا ہے جو سندھ میں پڑا ہوا ہے جب تک یہ صاف نہیں ہوگا سندھ کے شہر ایسے ہی برباد رہیں گے
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 retweeted
Fawad Chaudhry (Updates) 11h
"فوج ہر تنقید ہوتی ہے کہ فوج ایک مضبوط ادارہ ہے.. وہ مضبوط اس لیے ہے کہ وہاں میرٹ ہے.. جرنیل کا بیٹا میجر سے ڈائریکٹ جرنیل نہیں بن جاتا میرٹ پر اوپر جاتا ہے سول ادارے اس لیے تباہ ہوئے کیونکہ ماضی میں ہم نے سول اداروں میں میرٹ کی دھجیاں اڑا کہ رکھی ہوئی تھیں"
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 5h
Replying to @No__Excuses__
جو اس جیسوں کو مرد سمجھتی ہیں انکو ملتے بھی ایسے ہی ٹھیلے ہیں پھر
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 retweeted
🌹Saqlain Raza🌹 10h
نے مشعل اوبامہ سے تعلیم کے نام پربھیک مانگی 70ملین ڈالر ملا اور ہڑپ کر گئی پچھلے دنوں کیوں کہہ رہی تھی ISI کو ہائی پاور کمیشن میں نہیں ہوناچاہیے؟ کیونکہ سلطانہ ڈاکو سے اس گرانٹ کا حساب ہو گا گھبراناتو حق بنتا ہے وقت ہے اب تیرے ملیا میٹ ہونے کا
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 retweeted
Team Aleem Khan 14h
ن لیگ کا اصل چہرہ۔ وطن سے کتنے مخلص ہے ہیں جانئیے ن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی بشریٰ بٹ سے۔
Reply Retweet Like
محمد ارحم 🇵🇰 retweeted
🇵🇰🌹علی خان پی ٹی ائ🌹🇵🇰 12h
جرمنی کے ایک گاؤں میں ایسا دکان جس میں نہ کوئی دکاندار نہ کوئی کیمرہ نہ کوئی سیکورٹی صرف پیسے ڈالیں اور چیزیں خود لے کر جائیں.. یہاں کب ایسا ممکن ہوگا ۔۔ہم کب سدھرےنگے ؟
Reply Retweet Like