♥آخری مسافر♥ Nov 16
اے محمد مصطفی ﷺ کی محبت کا دم بھرنے والوں آج بھی اگر دل کے کانوں سے سنو تو احد سے آوازیں آرہی ہیں ""من رجل یشری لنا نفسہ "" (کون ہے جو ہماری ناموس کیلیے اپنی جان کا سودا کرے ؟؟)