چوہدرانی ™ Aug 22
Replying to @_chauhdharaani_
نہ تووہ خوبصورت تھا نہ بےتحاشاامیرنہ ہی چکنی چُپڑی میٹھی میٹھی باتیں کرنےوالالیکن مجھےوہ اچھالگتاتھا،اپنالگتاتھا،مجھےاس پہ ایساگمان و دعوہ تھاجوصرف ایک ماں اپنےبچےپہ کرسکتی ہے،کہ یہ میرےوجودکاحصہ ہے،پاگل پن کاعالم یہ تھاکہ جب وہ ہنستاتھاتومیرےاندرسکون اترتاتھاکہ وہ خوش ہے