چوہدرانی ™ Aug 22
Replying to @_chauhdharaani_
اکثررات کواس کی شرٹ پہن کرسوتی تھی میں،جب وہ گیاتھاتوجاتےہوۓجوشرٹ اتارکرگندےکپڑوں والی ٹوکری میں پھینک کرگیاتھا،میں نےوہاں سےاٹھاکراپنی الماری کےسب سےاونچےخانےمیں رکھ دی تھی اور کتنی ہی دیراس کوسونگھاکرتی تھی،جیسےایک اندھامریدکسی پیریادربارکی چادرکوسونگھتا ہے،محسوس کرتا ہے