Twitter | Search | |
چوہدرانی ™
‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏-|پاکستان تےپنجاب دی ثقافت،اپنڑی بولی اردو،پنجابی نال پیار/خالص پینڈُو،روح|-‎ ‎
65,413
Tweets
1,639
Following
6,547
Followers
Tweets
چوہدرانی ™ 4m
Replying to @Mehrish15
Inspiration💞
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 5m
Replying to @butt_ishtaq786
”تیرا“ کیا ہوتا ہے میرے بھاٸ؟
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 35m
میرے ذوق میں رہتا تمہارا عکس عیاں۔۔۔ تمہارا ہونا میرے ہونے کی وجہ ہو جیسے❤
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 35m
مثل کیاکہوں اُس کی۔۔۔ وہ چمکتے آفتاب جیسا ھے۔۔!!
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 36m
یوں جوانی تباہ کرنے کا۔۔۔ مجھکو ہوتا نہ اِختیار اےکاش!! ڈیانا💞👇
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 37m
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ … ﺻﺪﯾﻮﮞ ﻗﺒﻞ ﮐﮯ … ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺻﺤﯿﻔﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﺱ ﻟﻔﻆ____ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ …❤
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 38m
اور اک چوٹ دیجیے مجھ کو ۔۔۔۔ میری تکلیف نا مکمل ہے !
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 39m
میرے کا سارا میرے سر ہے...🍁
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 41m
میں نے سچ میں اپنی زندگی برباد کی ہے...!! 💔
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 41m
روح کو بھی اب کھاتا جاۓ_______ تیری یاد کا زنگ...
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 44m
شُمار کرتے رہے_________ میرے جسم کے گھاؤ اَنا کے زخم ، میرے چارہ گر نہ دیکھ سکے !
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 46m
بے سبب خود سے دشمنی کر لی یہ مری مات کوئی کیا جانے۔۔۔
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 46m
متن سے مٹ گئی ہیں تحریریں حاشیہ بچ گیا اداسی کا عبدالرحمان واصف ______🍂
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 48m
مُحبت نے مری رَگ رَگ سے کھینچا هے لہو برسوں______
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 48m
Replying to @syed_zada10
شکریہ🌺🌸🌼
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 50m
میں ترے شہر سے دور ..... اور تو مرے دھیان میں ہے !!!!❤️
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 50m
تمہارے لفظوں کی دھیمی خوشبو _________حواسِ خمسہ کو نوچتی ہے............❤
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 55m
جہاں سے ہٹ کے رکھ مجھ سے تعلق...😜😝😁❤
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 57m
عورت ایک تصویر کی مانند ہوتی ہے !! اگر وہ کسی قدردان کے ہاتھ لگے تو وہ کبھی اس کے رنگ خراب ہونے نہیں دیتا ۔۔۔ 🍂
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 59m
ملال ھے مگر______________ اتنا ملال تھوڑی ھے!!😑
Reply Retweet Like