!!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!! May 24
⛔19 رمضان یوم ضربت مولائے کائنات حضرت علی کرم اللہ وجہہ!😢 "بجز از علی کہ گوید بہ پسر کہ قاتلِ من​ چو اسیرِ تست اکنوں، بہ اسیر کن ممدارا" جو پھول سے وابستہ ہو"کلی"کہتے ہیں ہر چیز کے خالق کو"جلی"کہتے ہیں قاتل کو جو "شربت' سے بھرا 'جام'پلا دے ہم ایسے ہی عادل کو 'علی" کہتے ہیں💓