Twitter | Search | |
Zafar M. Dar
Trainer & Independent Management Consultant ||I am responsible for my tweets only|| ‎‎‎‎ سیدی یارسول اللہﷺ
58,033
Tweets
20,590
Following
28,785
Followers
Tweets
Zafar M. Dar 2h
بہت اچھی بات کی ہے آپ نے گل۔۔۔۔۔
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar retweeted
گل مرشد 2h
خان صاحب اگر مجرموں سے مک مکا کر ہی حکومت کرنی ہے تو ہمیں آپ اپوزیشن کی صورت میں قبول ہیں، تمام بڑے مگر مچھوں کو عدلیہ کی طرف سے ضمانتیں ، پارلیمنٹ کی طرف سے پروڈکشن آرڈرز، پولیس کی طرف سے پروٹوکول، نیب کی طرف سے ڈھیل، اور صحافتی پاکھنڈیوں کو کھلی چھوٹ نیا پاکستان
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar 2h
بھائی آپ نے نا حق زحمت کی سیاست میں آ کے ۔۔۔۔۔ خواری بھی ہوئی اور ووٹ بھی نہیں ملے۔ ایک گانا آپ کا کبھی کبھار سنتا تھا، وہ بھی اب برا لگنے لگا ہے۔
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar 2h
یہ بات
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar 4h
ہم عام لوگ جو مرضی شور مچاتے رہیں کوئی اثر نہیں ہو گا کیونکہ اسمبلیوں میں خواص بیٹھے ہیں اور کہیں نہ کہیں سب کے مفادات ایک جیسے ہیں. کہتا ہوں سچ....
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar 4h
اگرچہ نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے صاحبو ..... انہوں نے بھی حکومت کرنی ہے.
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar retweeted
عمیر چوہدری 5h
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar retweeted
Maj Gen Asif Ghafoor 6h
COAS arrived at London, UK on official visit. Will interact with senior British Civil-Military leadership to discuss matters of mutual interest including evolving geo-strategic environment, defence and security.
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar 11h
اچھا نہیں ہوتا..... بہت اچھا ہونا بھی..... !
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar retweeted
خالد محمود 13h
آج میرے چاہنے والے بھی آٹھ ہزار ہو گئے💫 ان آٹھ ہزار چاہنے والوں کو میرا محبت بھرا سلام🙏 "آپ کے بغیر میں کچھ بھی نہیں"🌺 Thank you once again❤💐
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar retweeted
Anwar Lodhi Jun 19
کیا وقت آ گیا ہے... جلسوں میں "عمران زرداری.. بھائی بھائی" کے نعرے لگوانے والی مریم صفدر صاحبہ کو آجکل زرداری صاحب کا دفاع کرنا پڑ رہا ہے👇
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar 14h
Replying to @AnwarLodhi
زرداری صاحب کی کامیابی ہے پنجاب سے فارغ ہونے کے بعد وہاں کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ان کا دفاع کر رہی ہے.
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar retweeted
WAKIL A. KHAN🇵🇰🇬🇧🇨🇦 19h
بھاشن میں بہت زیادہ سنجیدہ یاحد سےزیادہ طنزومزاح استعمال نہیں کرنا چاہئیےکیونکہ ایسے جملے سننے والوں کی سماعت پرگراں گزرتے ہیں۔یہ سندھ کی پھولن دیوی صاحبہ کااندازِ تکلمّ بھی کچھ اسی قسم کاہے۔یہ لوگ کھاتےلندن میں ہیں اوربیت الخلا لاڑکانہ میں استعمال کرتے ہیں ۔ شرم آنی چاہئیے انہیں
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar 14h
Replying to @ReadinWakil @HSbuddy18
یہ تو یہی چاہیں گے کہ اسلام آباد کو بھی لاڑکانہ بنا دیا جائے. اپنی سوچ کو ظاہر کیا ہے کہ ملک کو لوٹ کا مال سمجھو جیسا کہ سندھ سرکار سمجھتی ہے.
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar retweeted
Muhammad Ali 19h
شہر طیبہ کی مجھے خاک بنایا جائے میری تقدیر کو اس طور سجایا جائے ذکر جب آئےغلامانِ محمد کا کہیں اے مرے ساتھیو مجھ کو بھی بلایا جائے میری حالت پہ کہےمیرا خدا محشر میں حوضِ کوثر سے اسے جام پلایا جائے اب کہ ممکن ہےمری آہ مدینے پہنچے اے جہاں والو نہ اب اور ستایا جائے اسلام علیکم📿
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar retweeted
MUSADDIQ AHMED RAZA 15h
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمدکماصلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمیدمجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمدکمابارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمیدمجید اللہ تعالی پاکستان پرہمیشہ اپنی رحمتیں وبرکتیں نازل فرمائے۔پاکستان،امت مسلمہ کےدشمنوں کےناپاک عزائم ناکام فرمائے آمین
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar 15h
Replying to @tehsin_khan
آپ کی اس جسارت پر میں بھی شامل ہوں. اہل بیت کی محبت کو ایمان کا جزو سمجھتا ہوں اور پنجتن کا غلام ہوں. الحمداللہ
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar 15h
Replying to @tehsin_khan
تحسین بھائی میں نے بخاری شریف کی حدیث شئر کی ہے کسی کو پوائنٹ آوٹ نہیں کیا. نہ ماننا اپ کا حق ہے اور مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں.😁
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar retweeted
!!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!! 18h
السلام علیکم!! ﷽ اَللّٰهُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِی الْاُمُوْر ِکُلِّھَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَةِ. اے ﷲ! سب کاموں میں ہمارا انجام اچھا کر، اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کـے عذاب سـے بچا آمین اللہ کریم ہمارے والدین کوصحت،تندرستی دیں آمین
Reply Retweet Like
Zafar M. Dar retweeted
HB-PAK 🇵🇰 17h
السلام علیکم۔صبح بخیر۔ اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے اور  ہمارے گناہ معاف کردے۔ ہم سب پر اپنا خصوصی کرم کرے اور تمام بیماروں کو شفا عطا فرمائے۔ اے اللہ پاکستان کی بہتری کیلئے عمران خان کی مدد فرما۔ اے اللہ پاکستان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کردے۔ آمین یا رب العالمین۔
Reply Retweet Like