![]() |
Saleem Yousafzai
@
YousafzaiViews
Pakistan
|
Journalist ,Anchor, Senior Analyst.
Hosting Show at News ONE TV.
|
1,607
Tweets
|
5,292
Following
|
30,100
Followers
|
Tweets |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
2h |
معزز وکلاء ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔
ججز لاہور ہائی کورٹ
جناب جو 6 بندے وفات پاچکی ہیں اس کا حساب تیرا باپ دیگا۔میرے خیال میں ان ججز کو بھی ساتھ میں اندر ڈالنا چاھئے۔کیونکہ یہ سب کچھ ان لوگوں کہ ایما پر ہوتا ہے۔
یہ غنڈہ گردی کسی صورت قابل قبول نہی ہے۔
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
7h |
ہمیں طاقتور ہونے کا طعنہ نہ دیں۔جج کو صرف اللہ تعالٰی کے سامنے جوابدہ ہونا ہوتا ہے۔چیف جسٹس کھوسہ
جس ملک میں امیروں کو جیلوں سے نکال کر لندن بھیج دیا جاتا ہے اور غریبوں کو ہسپتال میں بھی علاج کے لیے جگہ میسر نہی اس ملک کے ججز پر اللہ کی لعنت ہی بھیجی جاسکتی ہے۔
لعنت ہو چیف جسٹس
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 12 |
یقین کریں میرے جتنے بھی پڑھائی میں کمزور کلاس فیلوز تھے جو ہمیشہ تھرڈ ڈویژن میں پاس ہوتے تھے۔
سب کے سب آج کل وکالت کررہے ہیں۔
کچھ تو خرابی ہے ہمارے تعلیمی نظام میں ورنہ وکالت اتنا آسان کام نہ ہوتا۔
وکالت کے لئے مقابلے کا امتحان ہونا چاھئے تاکہ وکالت میں بھی تعلیم یافتہ لوگ جاسکے
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 12 |
کل احتجاج میں جتنے وکیل آگے آگے تھے وہ سب مسلم لیگ کے ورکر تھے۔
پیش خدمت ہے یہ بی بی جو مریم بی بی کی خاص مرشد ہے۔ pic.twitter.com/wZ5bVkzBxv
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 12 |
حسن نیازی حفیظ اللہ نیازی کا بیٹا ہے جو عمران خان کا بدترین مخالف اور مسلم لیگ کا سپورٹر ہے۔
اس لئے ہمیں آپ سمجھائے کہ عمران خان اس کو کس چیز سے نکالے۔
حسن نیازی نہ تو تحریک انصاف کا رہنما ہے اور نہ حکومت کا نمائندہ ہے۔ twitter.com/MoeedNj/status…
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 12 |
نوازشریف دل کے معائنے کے لیے اسپتال سے وقت لینا چاھتے ہیں۔لیکن بدقسمتی سے کرسمس کی چھٹیاں آ رہی ہیں لہذا اب چھٹیوں کے بعد ہی وقت مل سکتا ہے۔شہبازشریف
یعنی شریف فیملی نے باقاعدہ پاکستان نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اب شریف فیملی کے بدلےاطہر من اللہ سے سارا پیسہ وصول کیا جائے
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 11 |
محترم چوہان صاحب پیش خدمت ہے آپ پر حملہ کرنے والا مسلم لیگی وکیل۔
@UsmanAKBuzdar pic.twitter.com/8vFBk5Mzzr
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 11 |
پنجاب پولیس کی نااہلی کی زندہ مثال یہ نوٹیفکیشن ہے۔
جس میں آئی جی پنجاب کی سیکورٹی پنجاب رینجرز کی سپرد کی گئی۔
یہ ہمارا ملک کہاں جا رہا ہے۔
عمران خان صاحب
@ImranKhanPTI pic.twitter.com/iCNzcafBos
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 11 |
جاہل انسان یہ روڈ انڈیا میں ہے۔جو تیرے طرح کسی بے غیرت پٹواری نے ایڈیٹ کرکے پختون خواہ کا بنایا یے۔کچھ تو شرم کرو۔کچھ پڑھا بھی کرو جاہل انسان۔ twitter.com/SaleemKhanSafi… pic.twitter.com/BvQvv2UcYB
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 11 |
بے غیرتی انسان آج کچھ اموات بھی ہوئی ہے۔لیکن اپ میں شرم کہاں آپ لوگ تو بس اپنا ایمان بھیج کر پیسہ کمانا جانتےہو۔
گھٹیا صحافی twitter.com/TalatHussain12…
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 11 |
چیف جسٹس سپہ سالار ہے اور وکلا اس کے فوجی ہیں۔
کوسا سپہ سالار اپنے فوج کو نقصان دے سکتا ہے۔
آج ہسپتال پر حملہ ایک چیف جسٹس اور اس کے فوج کا حملہ تصور کیا جائے۔کیونکہ ہفتے پہلے یہی چیف جسٹس وکلا کو ہدایات دے چکے ہیں۔جج صاحب کی پچھلے ایک ہفتے کی شیڈول چیک کرلیں۔
سب پتہ لگ جائے گا۔
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 11 |
پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال میں وکلا کی دہشتگردی۔
ہسپتال میں توڑ پھوڑ آپریشن تھیٹر میں ساری مشینری توڑ ڈالی۔
۔وزیر اطلاعات پنجاب کو بھی نہی بخشا۔احتجاج اور توڑ پھوڑ کے درمیان تین مریض جا بحق۔
عدالتیں اور وکلا سازش کے تحت یہ کاروائیاں کررہے ہیں۔
ان چور بدمعاشوں سے ملک آزاد کرنا ہوگا۔
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 11 |
عدالتیں پوری طرح کرپٹ ہوچکی ہیں۔سیاسی گند صاف کرنے سے پہلے اس گند کو صاف کرنا ہوگا۔یہ ملک صرف انقلاب سے ہی ٹھیک ہوسکتا ہے ۔اس کی جڑیں کھوکھلی ہوچکی ہے۔یہاں امیر کے لئے الگ اور غریب کے لئے الگ نظام ہیں۔
عمران خان ایک کھٹ پتلی ہے جس کا کچھ اختیار نہی چلتا۔
ایک زرداری سب پر باری
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 10 |
پاکستان پیپلزپارٹی کے مطابق زرداری کا دماغ کمزور ہوگیا ہے اسلئے ضمانت دی جائے۔
اب ان بے وقوفوں کو کون سمجھائے کہ زرداری پہلے دن سے کمزور دماغ کا انسان تھا۔کیونکہ ایک کمزور اور ناقص العقل انسان ہی اپنے بیوی کا خون کرسکتا یے
چوری ایک کمزور دماغ والےآدمی کی نشانی ہے۔
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 10 |
آپ کے جس طرح چیخے نکل رہی ہے۔اس سے صاف ظاہر ہے کہ پوری دال ہی کالی ہے۔ twitter.com/betterpakistan…
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 10 |
خدا نخواستہ اگر پاک آرمی عراق یا لیبیا کی طرح کمزور ہوجائے تو پھر کیا ہوگا۔ ہر محب وطن پاکستانی سیاسی وابستگی کو بالائے طاق رکھ کر سوچے۔
ہمارے ہر علاقے میں الگ حکمران ہوگا جو کسی بیرونی طاقت کا آلہ کار بن کر عوام کو غلام رکھے گا تاکہ اپنے اقاووں کو خوش رکھے۔
پاک فوج زندہ باد
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 10 |
پاکستان کا پہلا سند یافتہ اور سزا یافتہ مجرم وزیراعظم
پاکستان کا پہلا تصدیق شدہ اور ثابت شدہ وزیراعظم
پاکستان کا پہلا نااہل اور بے ایمان وزیراعظم
پاکستان کا پہلا رشوت خور وزیراعظم
جناب یہ بھی ساتھ لکھ دیتے۔ twitter.com/KhawajaMAsif/s…
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 9 |
محب وطن اختر مینگل کا بھائی جاوید مینگل دہشتگرد تنظیم لشکر بلوچستان کا سربراہ ہے
موصوف را سے فنڈ لیکر بلوچستان میں دہشتگردی کرواتا ہے
دونوں بھائیوں کے مفادات ایک ہیں۔کیسے ممکن ہے کہ دونوں کے خیالات الگ ہو۔
آخر کب تک ملک مصلحتوں کا شکار ہوتا رہے گا ؟
@OfficialDGISPR
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 9 |
25 جولائی 2018 سے لیکر آج تک اس بندے کو بس یہی دیکھائے دے رہا ہے کہ عمران خان کیسے گرے گا۔
حامد میر صاحب آپ کے یہی خیالات اگلے 10 سال تک آپ کے شو میں زیر بحث رہنگے۔لیکن ہمیشہ کی طرح آپ کو شرمندگی اٹھانا پڑے گی۔
شرط یہ ہے کہ آپ یا ہم اگر زندہ رہے تو۔ twitter.com/HamidMirPAK/st…
|
||
![]() ![]() ![]() |
![]() |
Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
|
Dec 9 |
نواز شریف کی ضمانت17 دسمبر کو ختم ہوجائے گی۔عدالت نے مریم نواز کا نام ECL سے نکالنے کے لئے حکومت کو 7 دن دیے ہیں۔بصورت دیگر عدالت خود فیصلہ کرے گی
مطلب صاف ہے کہ
عدالت خود یا حکومت کے ذریعے مریم کو نوازشریف کی ضمانت ختم ہونے سے پہلے پہلے باہر بھیجنا چاہتی ہے
|
||
![]() ![]() ![]() |