Twitter | Search | |
نا شناس
نیب کی نااہلی بلکہ بدنیتی تو شک و شبہ سے بالاتر ہے۔ ان کا بس چلے تو ہر کیس میں ملزم کو کلین چٹ ملے۔ میں اس پہ بھی ایگری کرتا ہوں کہ بغیر ٹھوس ثبوت کسی مہذب معاشرے میں گرفتاری نامناسب ہے۔ لیکن پاکستان مہذب معاشرہ بھی تو نہیں۔ اسلئے چلنے دیں فی الحال :)
Reply Retweet Like More
Replying to