Twitter | Search | |
VBMP
Voice for Baloch Missing Persons - Official
734
Tweets
43
Following
3,175
Followers
Tweets
VBMP 20h
محترم یہ جو فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا،اس کا نام امتیاز ولد اسداللہ ہے،جو آواران پیراندر کے رہائشی تھا اور جو لاپتہ ہے اسکا نام امتیاز ولد رضا محمد ہیں جس کا تعلق کوئٹہ سے ہے جو تاحال لاپتہ ہیں ۔
Reply Retweet Like
VBMP 21h
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے کی احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 3652 دن مکمل! ہمارے لاپتہ پیاروں کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 17
محترم لوگ 18 سالوں سے بھی جبری طور پر لاپتہ ہے، ان کے اہلخانہ اور بچے 18 سالوں سے اذیت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ کیا یہ ریاست کی زمہ داری نہیں کہ وہ اپنے شہریوں کو ان کے لاپتہ ہونے والے پیاروں کے بارے میں معلومات فراہم کرے؟
Reply Retweet Like
VBMP Jul 16
19 جولائی 2018 کو قلات سے جبری طور پر لاپتہ کیے گیے عبیداللہ بلوچ ولد حاجی برکت کو بازیاب کیا جائے۔آگر کوئی الزام ہے عدالت میں پیش کیا جائے۔ ہمشیرہ کی حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 16
20 ستمبر 2018 کو کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیے گیے شمس الدین ولد قمر الدین کو بازیاب کیا جائے۔آگر کوئی الزام ہے عدالت میں پیش کیا جائے والدہ کی حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 15
31 آگست 2018 کو نوشکی سے جبری طور پر لاپتہ کیے گیے عبدالرب ولد حاجی عبدالمجید کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 15
11 جنوری 2014 کو خضدار سے لاپتہ ہونے والے چنگیز محمد حسنی ولد علی محمد کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 15
14 ستمبر 2012 کو خضدار سے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے مصطفیٰ قلندرانی کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 15
28 دسمبر 2010 کو کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے سردار دارو خان ابابکی کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 15
31اگست2018 نوشکی سے لاپتہ کیے گیے میرآحمدسمیع بلوچ ولد رحمت اللہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 15
80 سالہ حاجی محمد حسین ولد نور محمد کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل! حاجی محمد حسین اپنے آنکھ کا کراچی میں آپریشن کرنے کے بعد اہلخانہ کے ہمراہ گوادر آرہا تھا کہ اسے حب چوکی چیک پوسٹ سے حکومتی اداروں کے اہلکاروں نے بس سے اتار کر گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا گیا۔ لواحقین!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 14
18 فروری 2011 کو توتک سے جبری طور پر لاپتہ کیے گیے نثار گرگناڑی کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 14
18 مارچ 2014 کو کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیے گیے طالب علم اسداللہ بلوچ کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 14
17 جون 2019 کو زھری سے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے میر خان محمد کو فوری طور پر منظر عام پر لایا جائے۔ بھائی کی اپیل!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 14
11 اکتوبر 2018 کو زمران بلوچستان سے جبری طور لاپتہ ہونے والے عبید بلوچ ولد غلام رسول کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 14
آچھی خبر! 15 مارچ 2019 کو نال خضدار سے لاپتہ ہونے والے نادر بلوچ والد قادر بخش آج بازیاب ہو گیے۔ خاندان کو بازیابی مبارک! گھر والوں خوشیاں لوٹانے والے سب کرداروں کا شکریہ!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 13
4 مارچ 2017 کو قلات سے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے سراج احمد کی بہن اپنے بھائی کی بازیابی کی اپیل کر رہی ہے۔
Reply Retweet Like
VBMP Jul 13
21 دسمبر 2017 کو مستونگ سے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے چاکر خان ولد عبدالستار بنگلزئی کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 13
12 فروری 2012 کو کراچی ائیر پورٹ کے حدود سے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے دوست محمد ولد صالح محمد جو پروم پنجگور کا رہائشی ہے کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل!
Reply Retweet Like
VBMP Jul 13
8 جولائی 2016 کو پروم پنجگور سے جبری طور پر لاپتہ کیے گیے حاصل بلوچ ولد محمد صالح کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل!
Reply Retweet Like