Twitter | Search | |
Usman Buzdar
Chief Minister of Punjab, Pakistan.
799
Tweets
43
Following
682,494
Followers
Tweets
Usman Buzdar 8h
Today we pay tribute to our Kashmiri sisters who have remained resilient in their struggle against tyrants Their struggle & sacrifices continue even today. While most of the world remains silent, women across the world r raising voice against Indian atrocities
Reply Retweet Like
Usman Buzdar retweeted
Imran Khan 9h
Today is Kashmir Women Resistance Day. For 7 decades, Indian forces have committed war crimes against women in IOJK. Their sufferings have multiplied after 5 Aug siege by Modi Govt. I urge world community, esp women, to become voice of resilient Kashmiri women for peace in IOJK.
Reply Retweet Like
Usman Buzdar 10h
میں پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کو تنظیم سازی مکمل کرنے اور کامیاب ورکرز کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں جس میں 11،000 عہدیداران نے حلف اٹھایا. انشاءاللہ تمام حکومتی عہدیدار تنظیم کے دست و بازو بن کر پارٹی کو گراؤنڈ لیول پر مزید مضبوط بنائیں گے.
Reply Retweet Like
Usman Buzdar retweeted
Plant4Punjab 13h
Kundian Forest Revival plan: Total Area = 20,000 Acres New Plantation = 5,000 Acres Rehabilitation = 5,000 Acres Tourist attractions = 10,000 Acres
Reply Retweet Like
Usman Buzdar retweeted
Government of Punjab 13h
Chief Minister of Punjab Usman Buzdar Speech at Inauguration of Pakistan's Largest Forest Revival & Restoration Programme, Mianwali (23.02.2020)
Reply Retweet Like
Usman Buzdar 15h
پنجاب حکومت کے تحت صوبے میں اس سال تقریباً 10 ہزار ایکڑ رقبے پر 10 کروڑ پودےلگائےگی اس کےساتھ ہم پنجاب کے ان جنگلات کو دوبارہ بحال کرنے جا رہےہیں جنہیں ٹمبر مافیا نے تباہ کر دیا تھا. آج کندیاں، میانوالی کے 10ہزار ایکڑ رقبے سے اس منصوبےکا افتتاح کیا جائےگا
Reply Retweet Like
Usman Buzdar retweeted
Government of Punjab Feb 22
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مظفرگڑھ میں قصر بہبود کا افتتاح کیا ، خواتین کی تربیت کیلئے بنائے گئے کلاس رومز کا دورہ کیا اور تربیت حاصل کرنے والی خواتین سے ان کے مسائل دریافت کئے:
Reply Retweet Like
Usman Buzdar retweeted
Government of Punjab Feb 22
وزیراعلیٰ پنجاب نے مظفر گڑھ کی عوام کے دیرینہ مطالبے پر مظفر گڑھ میں یونیورسٹی کے قیام کی اصولی منظوری دے دی
Reply Retweet Like
Usman Buzdar retweeted
CM Punjab (Updates) Feb 21
ضلع مظفر گڑھ کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا 19 ارب کا ترقیاتی پیکیج وزیراعلیٰ پنجاب آج مظفر گڑھ کا دورہ کر رہے ہیں
Reply Retweet Like
Usman Buzdar retweeted
PTI Feb 21
لیہ میں کی افتتاحی تقریب سے وزیراعلیٰ پنجاب کا سرائیکی زبان میں خطاب:
Reply Retweet Like
Usman Buzdar retweeted
Government of Punjab Feb 21
وزیرِ اعظم اور وزیراعلیٰ نے مظفر گڑھ میں 250بیڈز پر مشتمل رجب طیب اردوان ہسپتال ٹرسٹ کے نئے توسیعی بلاک کا افتتاح کر دیا- پہلے اس ہسپتال میں صرف OPD اور ریڈیالوجی وارڈز موجود تھے.
Reply Retweet Like
Usman Buzdar retweeted
CM Punjab (Updates) Feb 21
وزیرِ اعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کئی سالوں سے تعطل کا شکار مظفر گڑھ تا ڈیرہ غازی خان دو رویہ سڑک کے منصوبے کا افتتاح کر دیا وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر اس منصوبے کی تکمیل میں حائل تمام مسائل کو ریکارڈ وقت میں دور کر کے اس منصوبے کو مکمل کیا گیا
Reply Retweet Like
Usman Buzdar Feb 21
آج ہم ضلع لیہ کی 20 پسماندہ یونین کونسلز سے "احساس آمدن پروگرام" کا آغاز کر رہے ہیں ضلع لیہ کے 9 ہزار سے زائد خاندانوں کو بلاسود قرض، غذائی کمی کا شکار بچوں کے لیے صحت بخش خوراک اور دودھ دینے والے جانوروں کے علاوہ کاروباری سامان بھی فراہم کیا جائے گا
Reply Retweet Like
Usman Buzdar retweeted
Government of Punjab Feb 20
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے کوہ سلیمان کا اچانک دورہ: کوہ سلیمان میں جاری ترقیاتی سکیموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ "پسماندہ علاقوں کی محرومیاں دورکرنا میرا مشن ہے، انشاءاللہ یہ مشن پورا کروں گا۔ میں لاہور میں بیٹھ کر پسماندہ علاقوں کا وکیل ہوں۔وزیر اعلیٰ
Reply Retweet Like
Usman Buzdar retweeted
Government of Punjab Feb 20
بارتھی، ڈیرہ غازی خان: وزیراعلیٰ پنجاب کی تربت میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے لانس نائیک عبداللہ کی نماز جنازہ میں شرکت "پوری قوم شہید عبداللہ اوردیگر شہدا کو سلام پیش کرتی ہے" ۔ وزیراعلیٰ پنجاب
Reply Retweet Like
Usman Buzdar retweeted
CM Punjab (Updates) Feb 20
CM Punjab with his constituents in DG Khan today
Reply Retweet Like
Usman Buzdar retweeted
Government of Punjab Feb 19
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت گوجرانوالہ ڈویژن کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کا اجلاس: گوجرانوالہ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، نارووال اور سیالکوٹ کے اضلاع میں جاری ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
Reply Retweet Like
Usman Buzdar retweeted
Tehreek-e-Insaf Feb 19
کرونا وائرس کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب سردار کا برڈ ووڈ روڈ پر محکمہ پرائمری و سکینڈری ہیلتھ کیئر میں کرونا وائرس کی مانیٹرنگ کیلئے قائم کنٹرول روم کا دورہ :
Reply Retweet Like
Usman Buzdar Feb 18
اورنج لائن ٹرین کا قرض واپس کرنے کےلیے اربوں روپےسالانہ دینےپڑیں گے، اور اگر 60روپےکا ٹکٹ بھی رکھیں تو صرف ٹرین کو چلانے(O&M) کےلیے 10 ارب سالانہ سبسڈی دینی پڑےگی کیا ہم اس رقم سےہسپتال و سکول چلائیں یا یہ سبسڈی دیں؟ کابینہ نےفیصلہ اسمبلی بھیجا ہےتاکہ عوامی نمائندوں کافیصلہ آئے
Reply Retweet Like
Usman Buzdar retweeted
CM Punjab (Updates) Feb 17
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
Reply Retweet Like