Pascalina Jul 17
ہم اس قدر جذباتی قوم ہیں کہ ہمیں چٹے یا سفید کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔ دراصل جیتا کوئی بھی نہیں۔ جو اصل معاملہ تھا کہ کلبوشن کے حقوق پامال ہوئے ہیں یا نہیں اس میں عدالت نے ہمارے خلاف فیصلہ دیا ہے اور یہ ہمارے لئے باعث شرم بات ہے۔ اس کی رہائی کے معاملے میں عدالت نے کوئی فیصلی