Twitter | Search | |
Jameel Soomro
9,373
Tweets
233
Following
49,234
Followers
Tweets
Jameel Soomro Nov 13
Replying to @SoomroJameel
تو پہر آپ نون لیگ اور NS سے ڈیل کر رہے ہو ۔ یہی کچھ جنرل مشرف نے کیا تہا اور وہی کچھ آپ کر رہے ہو ۔ مشرف نے ایک قیدی سے اور آپ ایک بیمار قیدی سے “ ڈیل” کر رہے ہو۔ مشرف نے بہی بانڈ لکھوایا تہا اور تُم بہی وہی کر رہے ہو۔ اگر یہی کچھ ہوا تو یہ NRO ہوگا۔ انسانی ھمدردی گئی تیل لینے
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 13
سلیکیٹڈ حکومت اور اُس کے وزیر باتدبیر کہ رہے ہیں کہ NS کو کسی ڈیل کے تحت نہیں بلکہ اُن کی جان لیوا بیماری اور انسانی ھمدردی کی وجہ سے انہیں ملک سے باھر بھیجا جا رہا ہے۔ تو پہر زر ضمانت یا تاوان کی کیا ضرورت باقی رہتی ہے اور اگر آپ کسی بہی قسم کا “ بانڈ “ لکھوا کے باہر بھیج رہے ہو
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 13
Replying to @SoomroJameel
خدانخواستہ پنڈی سے ایک اور لاش سندھ پہنچائی گئی تو کوئی بات نہیں مگر لاہور میں کوئی بڑی قبر بن گئی تو کیا ہوگا ؟ میں مجبور ہوں کہنے پر کہ ھر “ آنکھ “ لاہور کی طرف دیکھ رہی ہے۔ لاڑکانہ تو ہے ہی بیگانہ۔
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 13
1977 سے ھر دس سال کے بعد ایک لاش لاڑکانے بھیجی گئی، 2007 کو بہی دس سال ہو چکے ہیں صدر زرداری بہت علیل ہیں نہ وہ بیماری کی بنیاد پر ضمانت کے لیئے تیار ہیں اور نہ ہی حکومت اُنہیں اپنے ذاتی ڈاکٹرز تک رسائی دینے کو تیار ۔ عدالتیں اور میڈیا اس طرف دیکہنے کو عاری ہیں،
Reply Retweet Like
Jameel Soomro retweeted
Syed Talat Hussain Nov 12
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 13
Replying to @SoomroJameel
زندگی کے بدلے زر ضمانت یا تاوان ایک ہی بات ہے۔ تم لوگوں کو تھوڑی دیر کے لیئے تو بیوقوف بنا سکتے ہو ھمیشہ کے لیئے نہیں۔ تمہارے بیانیہ کی تو ویسے ہی ایسی کی تیسی ہو چکی ہے۔ اس حوالے سے صرف یہی کہا جا سکتا ہے کہ تُم لوگ ایسے ب-غ-ر-ت انسان ہو جسے باتیں بنانے کے علاوہ کچھ نہیں آتا
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 13
اعلی عدلیہ نے انتہائی بیمار ہونے اور انسانی ھمدردی کی بنیاد پر NS کو سزا یافتہ ہونے کے باوجود 8 ھفتہ کی ضمانت دی۔ سلیکٹیڈ PM نے کیبنٹ میٹنگ میں کہا کہ NS واقعی بیمار ہے اور اس کو باہر جانا چاہیئے مگر اب صرف اپنے بیانیہ کی وجہ سے ایک بیمار لیڈر کی زندگی کو خطرے میں ڈال رہی ہے
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 12
جھوٹے پر اللہ کی لعنت ہو
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 12
اوندی او جانیں سانوں توڑ نبھاون دے
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 12
یہ لاڑکانے نہیں لاہور کے بارے میں فیصلہ دینا ہے۔ سوچ کے جیئو
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 12
جس شخص کو وزیراعظم ہونے کا پتہ بیوی سے اور ڈالر کے بڑھنے کا پتہ ٹی وی سے چلے۔ جس حکومت کے وزرا قوم کو ٹماٹر17 روپے اور مٹر 5 روپے کلو کا بتائیں وہ میاں صاحب کے بیرون ملک علاج کے لیئے جانے کا فیصلہ کریں گے؟ کوئی شرم ہوتی ہے۔ کوئ حیا ہوتی ہے
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 12
مُجھے نہیں معلوم کے اس سلیکٹیڈ حکومت اور اس کے اکابرین کو ذلیل و خوار ہونے کا اتنا شوق کیوں ہے!! آپ کتنے جھوٹے ہو۔ آپ کتنے دھوکہ باز ہو۔ آپ کتنے فریبی اور مکار ہو سب جانتے ہیں۰ یہ ڈہکوسلے کیوں؟
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 12
مناسب رویہ بتادیں کیا ہوتا ہے
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 11
Replying to @Qasimsoomro
تو روک دو اس چیز کو۔ کس نے روکا ہے آپ کو
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 11
یہ پیتے نہیں کھاتے ہیں جس سے بدہضمی ہوتی ہے، پینے سے بدہضمی نہیں ہوتی اور نہ ایسی باتیں نکلتی ہیں
Reply Retweet Like
Jameel Soomro retweeted
BilawalBhuttoZardari Nov 9
Mustafa Jaan E Rehmat Pe Laakhon Salaam Shama e Bazme Hidayat Pe Laakhon Salaam Mehre Charkhe Nabuwat Pe Roushan Durood Ghul E Baagh E Risaalat Pe Laakhon Salaam
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 9
ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں مگر یہ دو پنجابوں کے بیچ رہنے والے الگ مذھب مگر ایک ہی زبان بولنے اور ایک ہی ریت و رسم رکھنے والوں کا میلا تہا۔ دو ملکوں کے درمیاں تعلقات تو الگ چیز ہوتے ہونگے!
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 9
کیا ڈریورنڈ لائن بہی ختم ہو سکتی ہے؟
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 9
مگر وزیر اعظم بنا دیا جاتا ہے
Reply Retweet Like
Jameel Soomro Nov 9
دو بارڈری نظریہ :- کرتار پورہ بارڈر والا انڈیا ھمارا دوست ہے اور کشمیر بارڈر والا انڈیا ھمارا دشمن ہے۔ (اُدھار لیا گیا اسٹیٹس)
Reply Retweet Like