Twitter | Search | |
Sheikh Rashid Ahmad
Sheikh Rashid Ahmad, chief of Awami Muslim league,MNA and now a federal minister for Railways.RTs/retweets are not endorsement
109,122
Tweets
876
Following
4,908,737
Followers
Tweets
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
آبی کوثر 12h
خان صاحب آپ اقتدار میں ہیں اور 22 کروڑ آپ کا منہ دیکھ رہی ہے اس وقت.. یہ کیسا انصاف ہے کہ ہمیں تو ٹیکسوں میں دفن کیا جا رہا ہے اور ہمیں لوٹنے والے کو سہولیات دی جا رہی ہیں. میں قیامت کے دن آپ سے سوال کرونگی. جواب تیار کرلیں کیونکہ میرے وکیل فرشتے اور جج اللہ ہوگا
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
پکی  پکوڑی Nov 9
لندن پہنچتے ہی۔۔۔۔۔ سمجھ تو گے ہونگے
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
Fahad Ali 21h
یہ کس بیان حلفی کی بنیاد پر ان کو باہر جانے کی اجازت دی جارہی ہے؟ کیا ان کا ماضی ہم بھول گئےہیں؟ کیا انہوں نے پہلے بیانات پہ عمل کر کے دکھایا ہے؟ ملک کا چپہ چپہ انہوں نے نوچ کھایا ہے جج صاحب یہ چور ہیں اگر اتنے ہی بیان حلفی کے پابند ہوتےتو ملک پہ اتنی تاریکی نہ ہوتی بکاو قانون
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
پکی  پکوڑی 17h
اچھا مزے کی بات ہے میاں صاب کی گارنٹی چھوٹے می‍اں نے دی اور وہ بھی ساتھ جا رہے 😷😷
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
Asifa Jadoon 15h
Just loved this line! Murdabad naen keh sakday bhool key vee PAKISTAN nu!!!!
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
پکی  پکوڑی 14h
فریحہ ادریس نے جب انڈر ٹیکنگ پر لکھا تو اس کے نیچے چند اچھے لوگوں کے کمنٹ پڑھ کر اندازہ ہوا ہے نواز اور شہباز تو اور بھی لوگوں کی۔نظروں میں گر گے
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
Mubasher Lucman 14h
بیمار ہونے پر ہر سیاستدان کو اسی حلقہ سے علاج کروانا چاہیئے جس سے وہ الیکشن لڑتا ہے۔اور سیاستدانوں کے بچوں کی تعلیم اسی حلقہ کے سکولز میں لازم ہونی چاہیئے۔ اگر آپ متفق ہیں تو ری ٹویٹ کریں ۔۔
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
jadarana 14h
ترازو! سپریم کورٹ کہتا ھے کہ اس نے قوم سے جھوٹ بولا. صادق نہیں ھے امین نہیں ھے قومی مجرم ھے. ھایی کورٹ اس کے حلفیہ بیان پر یقین کرتا ھے. ایک سچا شہری مانتا ھے اور علاج کے لیے بیرون ملک بھیجتا ھے بندہ نیپال نا چلا جاوے؟ 😂
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
Arrowhead 14h
Replying to @smartypoppat
پٹواری بھی عجیب مخلوق ہیں، اپنے گھر سے چوری کرنے والے سزایافتہ مجرم کے جیل سے فرار پر یوں خوش ہو رہے ہیں جیسے ان کے والد صاحب حج پر جا رہے ہوں۔ 😂🤣😂
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
Siasat.pk 17h
اب کوئی بھی شخص جو کرپشن میں ملوث ہو وہ نواز شریف فیصلے کا حوالہ دے کر باہر جاسکے گا، اینکر عمران خان
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
Dr Farhan K Virk 16h
فواد چودھری کا لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کو سپریم کورٹ لیکر جانے کا اعلان۔ ہم فواد چودھری کو اس دلیرانہ بیان پر سلام پیش کرتے ہیں
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
Radio Pakistan Nov 14
Govt striving hard to address challenges of unemployment, inflation:
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
Daily Nawa-i-Waqt Nov 14
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
Daily Nawa-i-Waqt 21h
مولانافضل الرحمان نے دھرناختم کرکےعقلمندی کاثبوت دیا،فضل الرحمان کی سیاست دم توڑچکی ہے:شیخ رشید
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
Noman Sarwar 22h
پٹواریوں چھا گئے اوہ 😁😁😆
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
Usman Dar Nov 15
تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔ ماضی آئینہ بن کر آج نواز شریف اور انکے حواریوں کے سامنے آ کھڑا ہوا ہے۔
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
Siddique Jan 20h
شریف خاندان کو یقین ہے کہ لاہور ہائی کورٹ آج ہی فیصلہ سنائے گی، اور نوازشریف اگلے 72 گھنٹوں میں بیرون ملک بھاگ جائیں گے۔ اس سے پہلے کہ وفاقی حکومت،لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرے۔نواز شریف اپنے وطن لندن جا چکے ہوں گے
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
پکی  پکوڑی 19h
پہلے جب عوام یہ جب یہ کہتے تھے گو نواز گو تو پٹواریوں کو برا لگ جاتا تھا آج عدالت نے بھی وہی کہے دیا تو سب خوش ہوگے گو نواز گو
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
Syed Munim Nov 15
اٹھا کے پھرتے رہے ہیں عذابِ دربدری۔۔! کبھی بہشت، کبھی ذات سے نکالے ہوۓ
Reply Retweet Like
Sheikh Rashid Ahmad retweeted
Dr Farhan K Virk Nov 15
اپوزیشن تیری زندگی شرمندگی شرمندگی
Reply Retweet Like