Twitter | Search | |
Senator Saeed Ghani
Bhuttoist, strong believer of Democracy. Worker of PPP, Trade Union/Human Rights Activist. President PPP Khi. Minister Education & Labour Sindh.
12,208
Tweets
593
Following
632,834
Followers
Tweets
Senator Saeed Ghani retweeted
Minister Education & Labour Sindh Sep 18
کراچی ؛ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے جمعہ کی صبح ضلع وسطی کے مختلف اسکولز اور کالجز کا دورہ کیا۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے بعد مختلف نجی اسکولز میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر نے اسکولز میں جاری تدریسی عمل کا جائزہ لیا.
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani Sep 18
اِنکم ٹیکس اثاثوں پر نہیں آمدنی پر دیا جاتا ہے، چیئرمین بلاول اور آصف علی زرداری صاحب نے زرعی اِنکم ٹیکس بھی ادا کیا ہے۔ اِنکم ٹیکس کی بنیاد پر اثاثے بدلنے کی آفر تو وزیر اعظم نیازی سے بنتی ہے۔ بسم اللہ کریں
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani retweeted
sharjeel inam memon Sep 18
These ration bags are given by PPP sindh for the needy people of rain effected area on the direction of Chairman BBZ. Can’t leave people alone in this catastrophe. PPP will be always with them.
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani retweeted
BilawalBhuttoZardari Sep 18
Just spoke to Mian Mohammad Nawaz Sharif. Enquired about his health. Also invited him to virtually attend opposition APC, hosted by PPP, on 20th September.
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani retweeted
Minister Education & Labour Sindh Sep 17
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی ایگرو ٹیکنیکل گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول نیو کراچی پہنچ گئے. مذکورہ اسکول میں بارشوں کے بعد پانی جمع ہونے کی شکایات پر صوبائی وزیر نے یہاں کا دورہ کیا. علاقہ میں ڈپٹی کمشنر سینٹرل کی نگرانی میں کام جاری تھا.
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani retweeted
Murtaza Wahab Siddiqui Sep 17
60 small dams & reservoirs have been built in for harvesting rain water. In the video, one can see Kalidas Dam Nagarparkar, which has helped in supporting agro economy in the region & it surely doesn’t give the look of desert anymore
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani retweeted
Minister Education & Labour Sindh Sep 17
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی ڈسٹرکٹ سینٹرل پہنچ گئے. صوبائی وزیر نے نیو کراچی میں گورنمنٹ گرلز کالج نیو کراچی کا اچانک دورہ کیا. کالج میں کلاسوں میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھا جائے. سعید غنی
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani retweeted
Minister Education & Labour Sindh Sep 17
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے نارتھ ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل میں قائم نجی اسکول ڈان پبلک اسکول میں چھوٹی کلاسوں کے بچوں کی موجودگی پر شدید برہمی کا اظہار. ڈپٹی کمشنر سینٹرل کو فوری طور اس کے خلاف کارروائی کی ہدایات.
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani retweeted
Minister Education & Labour Sindh Sep 17
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی مجیب النساء اکرام گورنمنٹ گرلز سیکنڈری کیمپس اسکول نیو کراچی پہنچ گئے. اسکول کے اندر صفائی ستھرائی کے اعلیٰ انتظامات،ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد پر صوبائی وزیر نے اسکول پرنسپل کو سراہا.
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani retweeted
Minister Education & Labour Sindh Sep 17
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے جمعرات کے روز ڈسٹرکٹ ویسٹ میں مختلف نجی اور سرکاری اسکولز اور کالجز کا اچانک دورہ کیا اور بعد ازاں اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے اس دورے کی مکمل تفصیلات سے عوام و میڈیا شئیر کررہے ہیں۔.
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani Sep 17
حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اورنگی ٹاؤن میں واقع Allied School, Faiz Public اور Academy, Bestway Grammar School Hajra Memorial School کو Pre Primary کلاسز شروع کرنے پر سیل کرنے کے دیگر قانونی کاروائی شروع کردی گئی ہے میری والدین سے گزارش ہیکہ حکومتی ہدایات پر عمل کریں
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani retweeted
Minister Education & Labour Sindh Sep 16
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی جمعرات کی صبح شہر کی مختلف نجی اور سرکاری اسکولوں کے دورے پر نکل گئے. صوبائی وزیر نے گارڈن میں ایڈن گرامر اسکول پہنچ گئے. صوبائی وزیر نے اسکول میں جاری تدریسی نظام کا جائزہ لیا. تمام ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا جائے. سعید غنی
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani Sep 16
8 staff members tested Covid positive in two colleges of District Matiari. Both Colleges have been closed.
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani Sep 16
مجھے فخر ہے کہ میں ایک ایسے باپ کا بیٹا ہوں جس نے غریب خاندان میں پیدا ہونے کے باوجود اپنی محنت سے اپنا مقام بنایا اور محنت کشوں کے حقوق کی جنگ لڑی اور ہمیں اصولوں پر زندگی گزارنے کا سبق دیا- آج میرے والد شہید عثمان غنی کی 25ویں برسی ہے۔ تمام دوستوں سے دعائوں کی درخواست ہے-
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani Sep 16
چیئرمین اور وزیر اعلی کی ہدایات پر Dow University کے طلبا کے احتجاجی کیمپ جاکر انکے تمام جائز مطالبات کے حل کی یقین کروائی اور طلبا نے اپنی بھوک ہڑتال ختم کرنے اعلان کیا- میں تمام طلبا کا بھی مشکور ہوں۔
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani Sep 16
We are talking to them. Hopefully issue will be resolved soon.
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani retweeted
Sikandar Ali Hullio Sep 16
The cadet colleges have long remained a symbol of quality and disciplined education rather a nursery for the armed forces in Pakistan. Hope, Pakistan's this first Bakhtawar for at Nawabshah by would also add more power to girls by empowering women.
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani retweeted
Minister Education & Labour Sindh Sep 15
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورنگی کے مختلف سرکاری اور نجی اسکولوں کے اچانک دورے پر پہنچ گئے. صوبائی وزیر نے کورنگی لکھنو سوسائٹی میں قائم ناصرہ اسکول کورنگی کیمپس دورہ کیا. صوبائی وزیر نے اسکول میں داخلہ کے وقت تھرمل گن، سینیٹائزر اور دیگر ایس او پیز کے حوالے سے تفصیلات طلب کی..
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani retweeted
Minister Education & Labour Sindh Sep 15
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورنگی نمبر 3 میں واقع نجی اسکول پہنچ گئے۔ صوبائی وزیر نجی اسکول میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا. صوبائی وزیر نے تمام اسکول کی انتظامیہ پر زور دیا کہ کلاس رومز میں بچوں کے درمیان سماجی فاصلہ ہر ممکن رکھا جائے۔
Reply Retweet Like
Senator Saeed Ghani retweeted
Minister Education & Labour Sindh Sep 15
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کورنگی نمبر ڈھائی میں گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج پہنچ گئے. صوبائی وزیر نے کالج میں صفائی ستھرائی کی خراب صورتحال پر وہاں عملے کی سرزرش کی. صوبائی وزیر کا سیکرٹری کالجز باقر نقوی کو فوری طور پر مذکورہ کالج کا فوری دورہ کرنے کی ہدایات.
Reply Retweet Like