Reham Khan Jan 3
جو مولانا صاحب کو کوریج نہیں دینا چاہتے تھے، اسحاق ڈار،مریم نواز اور دیگر کے انٹرویوز نہیں چلنے دیتے تھے اب ان کی اپنی تقاریر چلتے چلتے روک دی جاتی ہیں سلیکٹڈ پہلے سے Controlled تو تھا ہی لیکن اب Censored بھی ہو گیا ہے۔ مکمل وڈیو لنک پر ملاحظہ کیجیے۔