Twitter | Search | |
R.A. Shahzad
Psychologist by Education and Child Right Worker by profession
47,471
Tweets
398
Following
16,114
Followers
Tweets
R.A. Shahzad 60s
Replying to @aa_hin @sbilal298
کبھی بھی نہی
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 3m
Replying to @sbilal298
مگر ان کا معاملہ مختلف ہے یہاں سرکاری وردی یوں پرائیویٹ اینوٹ پر نہی پہنچ سکتے میرا دوست آرمی میں اس کی گرل فرینڈ نے کہا وردی میں ڈنر پر لے جاؤ اس نے صاف کہا بی بی دماغ تو خراب نہی تیرا
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 5m
پولیس پر منحصر ہے چاہے تو ڈیڑھ سو یورو جرمانہ کر دے یا پھر لائسنس پر کلپ لگا دے ابھی تو ان پوکیس والے نے ان خاتون سے لائسنس طلب ہی نہی کیا ۔پھر غیر قانونی حرکت پر ہر مہذب ملک میں شرمندہ ہوتے یہ یہاں بحث کرتیں تو جاب وغیرہ سے جاتیں ساتھ لائسنس ضبط ہو جاتا اور لوگ الگ شرمندہ کرتے
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 7m
Replying to @sbilal298
کیا خواتین بھی ایسا کر رہیں ؟ دلہن بنے بغیر وردی میں شادی کریں ؟
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 12m
پولیس والا کہہ رہا میں منہ سے بولا بھی نہی صرف ہاتھ سے اشارہ کیا فون نیچے کر لو وہ اتر کر متھے لگ گئیں
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 43m
تسی ریسپی دسی نی چھپا گے 😂🤣
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 48m
🤣🤣🤣😂
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 49m
Replying to @AUJ85 @sahibdadkhan
ڈاکٹر صاحب انوں انجیکشن او انون حورے نظر آنڑ 😀
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 52m
Replying to @sbilal298
ایک پر تبصرہ تو کیا تھا مگر یہ برائڈل سوٹ جو ہماری مشرقی روایات کا حصہ یہ وردی میں شادی تو گورے تک نہی کرتے یہ ثابت کیا کرنا چاہ رہے ؟ کہ وردی اتنی مہان ہے ؟
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 59m
Replying to @sbilal298
😳😢🧐🧐
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 1h
Replying to @naddiyyaathar
بی بی ذہنی مریض لگ رہی تھی
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 1h
جی ان کی تصاویر دیجئے یا اپنے اکاونٹ سے شئیر کیجئے ہم سب مل کر اسے وائرل کریں گے چودہ سال والے بچے کا چہرہ چھپا لیجئے گا بس ۔
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 1h
Replying to @Ahmed_WB
ٹویٹری فرینڈز 😂😂😂
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 2h
آپ نے پولیس کسٹڈی سے ان کی کلیر فوٹو دینی تھی ؟
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 2h
Replying to @naddiyyaathar
کوئ لیڈی سپینڑ وہاں ہوتی اس میڈیم کے منہ پر ایک زناٹے دار چماٹ رسید کرتی کہ یہ ہوتا ہے سیینس آف ہیومر ۔۔۔بیسک اتھیکس نہی اور چلی دوسروں پر چلانے بد مزاج خاتون
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 2h
Replying to @naddiyyaathar
بی بی دی سینس آف ہیومر اناں دی زبان ورگی تیز آ
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 2h
اب تو بھٹکا ہوا بے گھر سا ہوں سچ تو یہ ہے در بدر سا ہوں
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 2h
Replying to @Uzmaar
بہت بہت مبارکباد
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 2h
Replying to @sbilal298
ویسے یہ وردی میں شادی یہ کیا تک ہے آپ نے اس پر تبصرہ نہی کیا ؟
Reply Retweet Like
R.A. Shahzad 2h
فصیح صاحب کی جاب اس تبدیلی نے نگل لی کیچھ عرصہ دو پلاٹ بیچ کر گزارا کیا مگر اسی دباو سے ہارٹ اٹیک اور برین ہیمرج ہوا اور وہ جواں سالی میں فوت ہو گے یہ پہلے صحافی نہی جو یوں فوت ہوئے میڈیا مالکان اور ان پیراشوٹ حوالدار صحافیوں کو شرم آنی چاہیے جنہوں نے یہ تباہی لائ ۔
Reply Retweet Like