PTV News Nov 15
افغان ناظم الامور کو تحریری اور زبانی طور پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا .میت وصول کرنے کیلئے افغانستان میں سرکاری وفد بھیجا گیا.سرکاری وفد ہی طاہر داوڑ کی میت کو پاکستان واپس لایا.امید ہے افغان حکام قتل کے محرکات جاننے کیلئے مکمل تعاون کریں گے:ترجمان