Twitter | Search | |
PTI
Official twitter account of Pakistan Tehreek-e-Insaf.
192,834
Tweets
1,415
Following
3,792,185
Followers
Tweets
PTI 1m
Prime Minister of Pakistan, Imran Khan meeting Crown Prince of Saudi Arabia, Mohammad Bin Salman along with delegation of senior dignitaries from both countries. 🇵🇰 🇸🇦
Reply Retweet Like
PTI 19m
Replying to @PTIofficial
دونوں ممالک کے وفود کی بھی آپس میں ملاقات۔ پاکستانی وفد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات فواد حسین ،مشیرتجارت عبد رزاق داؤد موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات کے امور پر بات چیت۔
Reply Retweet Like
PTI 19m
وزیر اعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات۔ وزیراعظم کی سعودی فرمانروا کے محل میں آمد کے موقع پر انکو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانوں کی دھنیں پیش کی گئیں۔
Reply Retweet Like
PTI retweeted
Aamer Mehmood Kiani 3h
صحت کے شعبوں میں بہت سی اصلاحات کی ضرورت ہے اور انشاءاللہ انکو صحیح کیا جائے گا لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی اپنے فرائض کے انجام دہی میں مکمل دیانتداری سے کام کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیرصحت عامر محمود کیانی کا فیڈرل میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی تقیب سے خطاب۔
Reply Retweet Like
PTI retweeted
Aamer Mehmood Kiani 2h
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں نہیں تمہارے لئے اس سے زیادہ کہ جتنی تم نے کوشش کی، یہی کوشش انسان کو آگے لے کر جاتی ہے، آپ اپنے فرض کو عبادت سمجھ کر کریں انشاءاللہ آپ کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ وفاقی وزیرِ صحت و صدر تحریکِ انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی کی گفتگو
Reply Retweet Like
PTI 2h
A royal guard of honour, and the Pakistani National Anthem in the power corridors of Saudi Arabia as Prime Minister Imran Khan meets King Salman. A proud moment for every Pakistani. 🇵🇰 🇸🇦
Reply Retweet Like
PTI 3h
وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات
Reply Retweet Like
PTI 4h
شریف خاندان ابھی بھی ثابت نہیں کرسکا کہ ان کی ملکیت میں اربوں روپے کہاں سے آئے، فواد چوہدری پروسیجرل بنیادوں پر آج کا فیصلہ سامنے آیا ہے، فواد چوہدری معاملہ آگے بڑھے گا اور قانون یقیناً اپنا راستہ لے گا، فواد چوہدری
Reply Retweet Like
PTI 4h
قوم چاہتی ہے کہ اسکی کی لوٹی گئی دولت واپس لائی جانی چاہئیے، فواد چوہدری حکومت اس بنیادی ہدف کا حصول یقینی بنائے گی، فواد چوہدری شریف خاندان کے کردار کے حوالے سے قوم کی نظروں میں کوئی ابہام باقی نہیں، فواد چوہدری
Reply Retweet Like
PTI 4h
قومی احتساب بیورو ایک آزاد اور خودمختار ادارہ ہے، فواد چوہدری نیب اپنی سرگرمیاں خود کرتا ہے، حکومت کا اس میں کوئی کردار نہیں، فواد چوہدری حکومت اور عوام کرپشن میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کے چاہتے ہیں، فواد چوہدری
Reply Retweet Like
PTI 4h
اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر تحریک انصاف کا ردعمل ہم عدالتوں کا مکمل احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری پاکستان میں عدالتیں آزاد ہیں، فواد چوہدری پہلے فیصلوں کیطرح آج کے فیصلے کا احترام واجب سمجھتے ہیں، فواد چوہدری
Reply Retweet Like
PTI 4h
ہم عدالتوں کا مکمل احترام کرتے ہیں پاکستان میں عدالتیں آزاد ہیں پہلے فیصلوں کیطرح آج کے فیصلے کا احترام واجب سمجھتے ہیں قوم چاہتی ہے کہ اسکی کی لوٹی گئی دولت واپس لائی جانی چاہئیے :: فواد چوہدری
Reply Retweet Like
PTI 5h
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر سے ملاقات. ملاقات میں پاکستان کے سفیر خان ھشام بن صدیق اور سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی بھی موجود تھے. وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک سعودی تعلقات کی بنیاد مضبوط ہےاور اس دورہ سے ہمارے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی.
Reply Retweet Like
PTI 5h
وزیراعظم پاکستان عمران خان سے او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین کی ملاقات ملا قات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مسلم امہ کو درپیش چیلنجز پر گفتگو۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور سعودی عرب میں پاکستانی سفیر ہشام بن صدیق ملاقات میں موجود۔
Reply Retweet Like
PTI 6h
Replying to @PTIofficial
وزیر خزانہ اسد عمر ،مشیرتجارت عبد رزاق داؤد,سیکرٹری خارجہ اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر خان ھشام بن صدیق بھی ملاقات میں موجود تھے۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی رابطے مزید بہتر کرنے پر غور۔ دو طرفہ تعلقات اور معاشی معاملات پر بات چیت۔
Reply Retweet Like
PTI 6h
وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے سعودی وزير توانای خالد الفالح, صدر سعودی انوسٹمنٹ فنڈ ياسر روميان ایڈوائزر جنرل سكريٹريٹ سعودی كابينه أحمد الخطيب کی ملاقات۔ باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات کے امور پر بات چیت۔
Reply Retweet Like
PTI 6h
پاکستان گزشتہ 71 سال سے کیوں معاشی مسائل کا شکار رہا؟ کیوں پاکستان میں غربت میں کمی نہیں آسکی؟ کیوں پاکستان وقت کے ساتھ ساتھ پیچھے چلا گیا؟ اور اب ان سب کا کیا حل ہے؟ جانیے اس خصوصی ویڈیو میں
Reply Retweet Like
PTI 6h
اگر ڈیمز نہ بنائے گئے تو 7 سال بعد 2025 میں پاکستان قحط سالی کا شکار ہو سکتا ہے اور اگر ملک میں قحط سالی آ گئی تو نہ صرف غربت میں اضافہ ہوگا بلکہ ہماری فصلیں بھی تباہ ہو جائیں گی، لہذا حکومت کا ساتھ دیں اور ڈیمز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
Reply Retweet Like
PTI 8h
گزشتہ حکومتوں کی عیاشیوں کی وجہ سے پاکستان میں ڈیمز نہیں بن سکے اور اب پاکستان ایک ایسی نازک صورتحال پر کھڑا ہے کہ ڈیمز نہ بنائے گئے تو ملک میں قحط سالی آ جائے گی، وزیراعظم عمران خان نے اپنی قوم سے اپیل کی ہے کہ ڈیمز کی تعمیر کے سلسلے میں حکومت کا بھرپور ساتھ دیں،
Reply Retweet Like
PTI 8h
کراچی کو پاکستان کی ماں کہا جاتا ہے جس نے پورے ملک کی عوام کو ایک ماں کی طرح اپنی آغوش میں بلا تفریق لیا اور پیٹ پالا۔ اب حکومت پاکستان، کراچی کو اس کا حق ادا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔
Reply Retweet Like