Twitter | Search | |
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰
سُبْحَان اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلا إِلَهَ إِلا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ.. ہرحال میں محبت،عزت فالو بیک سب کے لئیے
62,392
Tweets
14,049
Following
14,337
Followers
Tweets
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
shafqat ch 3h
نہیں رضا بھائی ان کے مقابلے کیلئے ہم ان کے معیار تک نہیں گر سکتے
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
شہزاد صدیقی 3h
میثاق فقیریت سائن ہونا باقی ہے ورنہ پھر باریوں پر لڑائ ہوا کرے گی 😁
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
Syed-Bukhari 3h
پاکستان کا پاپولر لیڈر عمران خان اور پاپولر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اگر اکٹھے امریکہ جائیں گے تو مثبت پیغام جاۓ گا وفاقی وزیر فواد چوہدری کا اردو نیوز کے وسیم عباسی کو انٹرویو
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
shafqat ch 3h
Replying to @PTI_Gladiator
جسے گھسیٹنا تھا اس کی بھی ضبط ہو رہی ہیں دونوں مل کر بزنس کریں گے خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے منگتے دو
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 3h
Replying to @blackholesm
شاباشے 😂😂😂
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 3h
شہباز شریف کے تمام خاندان کے 150 اکاونٹ اور جائیدادیں منجمند یہ کچھ چلتا رہا تو چھوٹے میاں زرداری کو گھسیٹیں یا نہیں تھوڑے دنوں میں سڑکوں پر ہاتھ گاڑی کھینچتے ضرور نظر آئیں گے دے جا سَخیا کی آواز لگاتے ہوئے خرچے کونسا کم ہیں خراب عادتیں ایک دم تھوڑا ہی جاتی ہیں
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
shafqat ch 4h
اخلاقیات کا خیال رکھنا ضروری ہے خاص کر جب آپ کو کوئی پوچھنے والا نہ ہو یہ تنہائی میں اللہ کے خوف سے برائی سے رک جانے کی طرح ہے
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
ایمل نور (ایمی) 3h
اصل میں اخلاق ہی سب کچھ ہے اسے پرسنیلٹی پیکج بھی کہہ سکتے آپ چاہیں عالم ہوں مفتی ڈاکٹر یا سکالر ہی کیوں نہ ہوں بنا اخلاق کے آپ جاہل ہی تصور کیے جائیں گے
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
shafqat ch 15h
دلوں کی بجائے اب کیا گھٹنوں کا وزیر اعظم ؟؟؟
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
محمد عثمان 18h
پیارے نبی خاتم النبیین محمّد مصطفیٰ ﷺ کا فرمان مبارک: سچ بولو، اس لیئے کہ سچ نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور نیکی جنت کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔ ترمذی شریف: 1971
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
Faisal Shahzad Jul 2
فالو کرنے والو کو فالو بیک ایسے ملے گا جیسے آج کل عمران خان چوروں اور ڈاکوؤں کو مل رہا ہے.. آؤ بسم اللہ کرتے ہیں...
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 8h
Replying to @GFarooqi
اس این آر او کی آفر تو زبان و زدعام ہے کہ ملک کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرو پھر چاہے جائو جہنم میں اس میں نیا کیا ہے ؟ بس عمل درآمد کی ہمت ان چوروں میں نہیں
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 13h
Replying to @MaryamNSharif
انصاف کی بات کرتی ہیں تو عوام کو کسمپرسی کی اس حالت تک پہنچانے پر عورتوں کو بچے سڑکوں پر جمنے پر عوام کو تعلیم سے دور رکھنے پر، سودی قرضوں میں جکڑنے پر مائوں کو منہ پر گولیاں مارنے پر، بچوں کی پورن ویڈیوز بنانے پر انصاف ضرور ہونا چاہیے “رسیدیں دیں نہیں جاتیں بات انصاف کی کرتیں”
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 Jul 18
کلبھوشن کیس سے لطیفہ یاد آیا ایک قتل کیس میں وکیل نے دس ہزار فیس مانگی موکل نے سوچا اتنا سستا وکیل کیس کیا لڑے گا اسنے دس لاکھ والا وکیل کیا مگر سزائے موت ہو گئی پہلے وکیل نے کہا یہ کام تو میں دس ہزار میں کروا دیتا انڈیا والے وکیل نے صرف ایک روپیہ فیس لی باقی تسی آپ سمجھدار او
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 Jul 18
پاکستان کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون بی بی قریشی انتہائی کسمپرسی کی حالت میں ایدھی سینٹر میں انتقال کر گئیں مگر ہمارے معاشرے کو ایسی کسی بات کی پرواہ نہیں کہ کون جیتا ہے کون مرتا ہے
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
shafqat ch Jul 18
ٹرمپ اتنا فارغ نہیں بیٹھا ہوا کہ پاکستان سے جانے والے ایک قادیانی کو ملے پھر اس کی ویڈیو بھی بنے جو وائرل ہو جناب وزیر اعظم صاحب وہاں کچھ ڈرامہ پہلے سے تیار ہے جس میں کچھ ہاتھ یہاں سے بھی ضرور ہے ایک مسلمان کی حیثیت سے ایمان کی ڈھال ساتھ لیکر جائیں
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
🇵🇰محترم سرکار🇵🇰 Jul 18
ماشا اللّه قائد اعظم کی تصویر ملی ہے میں چاہتا ہوں اتنا شیر کرے کہ دوبارہ سوشل میڈیا سے غائب نا ہو لیڈر ہو تو اسا جیسے دنیا سلام کرے۔
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
WaQaS NyaZee Jul 18
اچھا یہ صحافیوں کی نسل بھی اخیر ہے آگے پیچھے رونا روتے ہیں کہ یہاں لوٹ مار کا حساب نہیں ہوتا. کسی کو گرفتار کر لو تو اسکی شرافت کی تعریفیں شروع کر دیتے ہیں😬 انی دیو..... کسے پاسے تے لگو🙄😐
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
Ali Wehbe Jul 18
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ ہمیں جمعہ مبارک کی رحمتوں سے نوازدے۔ ہمارے گناہوں کو بخش دے۔ہمیں قرآن سنت پہ عمل کرنے والا بنا دے۔ امت مسلمہ میں اتحاد قائم کر دے۔ملک پاکستان کی حفاظت فرما۔اے اللہ جب موت آئے تو ہماری توبہ قبول ہو چکی ہو۔اور سر سجدے میں ہو۔ امین
Reply Retweet Like
🇰🇼 پی ٹی آئی گلیڈیئیٹر 🇵🇰 retweeted
Shehla 20h
17 جولائی2019 کو امریکہ کےصدرٹرمپ امریکہ میں رہنے والےمذہبی رہنماؤں سے ملاقات کرتیے ھیں اس میں پاکستان سے سزایافتہ قادیانی شکور بھی شریک تھا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے فل بینچ کے فیصلے ظہرالدین بنام سرکار کی رو سے کوئ قادیانی اپنے آپکو مسلمان نہیں کہلوا سکتا
Reply Retweet Like