Twitter | Search | |
Sher Afridi
Ex Central secretary General Pukhtoon students federation. (Deputy GS ANPsind) Member central council ANP
12,717
Tweets
871
Following
6,703
Followers
Tweets
Sher Afridi 8h
,په کې د خپلواکۍ څلی تر جوړیدو وروسته رسماً پرانیستل شو. په یاد څلي کې دوه په درې متره اوږد والي سره د ستر او انځورونه په ډیر هنري انداز سره جوړ شوي.
Reply Retweet Like
Sher Afridi 11h
خیبر پختونخواہ کے غیور عوام پہلے بی آر ٹی کی آفت سے تو نکلے پھر سوچیں گے.
Reply Retweet Like
Sher Afridi 19h
وہ جو ڈیم کے نام پر چیف اور سلیکٹیڈ نے فنڈ اکھٹا کیا تھا وہ کہاں ہے.?لندن کی عیائشیاں ڈیم فنڈز کے ذریعے کرتے ہو اور باشن سہولت کے دیتے ہو.
Reply Retweet Like
Sher Afridi 19h
حیرانگی تعجب افسوس اس بات پر ہے کہ اس ملک میں وقت سے پہلے کی جاتی رہی ہے.اور کم و بیش ہر نے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کی ہے.
Reply Retweet Like
Sher Afridi Aug 19
تم اس وقت کہاں تھے جب سوات مالاکنڈ بلکہ.پورہ فاٹا خون میں دب چکا تھا,گھر کھنڈرات, خاندان بے گھر,افراد لاپتہ ہو رہے تھے.
Reply Retweet Like
Sher Afridi retweeted
Muhammad Bilal Durrani Aug 19
چھوٹى بچى yakatoot میں ہے برائے مھربانى جس کسی کى بھى ھو ان رابطہ کرے اندرون یکہ توت 03339115688 03325620231
Reply Retweet Like
Sher Afridi retweeted
Awami National Party Aug 19
ہم سب کو کشمیری پیارے ہیں لیکن ہمیں اپنے پختون بھائی،بہنیں،ماں باپ،بچیں،گھر،مساجد،سکول بھی پیارے ہیں،آپ کشمیر کے سر پر افغانستان کے امن کا سودا نہ کریں،کیونکہ افغان جہاد کے نام پر سب سے زیادہ نقصان پختونوں کا ہوا ہے،عجیب ہے کہ کشمیر پر آپ روئے اور افغانستان پر خوش ہو؟
Reply Retweet Like
Sher Afridi Aug 19
Replying to @FarhatullahB
Reply Retweet Like
Sher Afridi Aug 19
Replying to @FarhatullahB
Reply Retweet Like
Sher Afridi Aug 19
Replying to @FarhatullahB
Reply Retweet Like
Sher Afridi retweeted
Awami National Party Aug 19
سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو نے کشمیر ڈیل کرانے میں اہم کردار ادا کیا اور یہ سودا 75 بلین ڈالر میں طے ہوا جس کے بدلے مقبوضہ کشمیر میں سیاحتی مقامات کا ٹھیکہ دیا گیا ہے،پرویز مشرف نے جو فارمولہ پیش کیا تھا عمران نے اُس پر عملدرآمد کیا
Reply Retweet Like
Sher Afridi Aug 19
... سلیکٹیڈ کے ڈونگئوں کے بعد حاضر ہے وزیر کھاد کے جھوٹ یا ہواوں میں تتلیاں اڑاتے ہوئے.
Reply Retweet Like
Sher Afridi retweeted
R.A. Shahzad Aug 19
جس سکیورٹی کونسل کی میٹنگ پر جشن منا رہے اس کی حقیقت ایک امریکی اخبار کے کارٹون میں بیان کی گئ
Reply Retweet Like
Sher Afridi Aug 19
کونسی ایسی بات ہے جس پر سلیکٹیڈ وزیر اعظم قائم رہا ہے.
Reply Retweet Like
Sher Afridi retweeted
Farhatullah Babar Aug 19
خداوند ا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں کہ درویشی بھی عیاری ہے، سلطانی بھی عیاری
Reply Retweet Like
Sher Afridi retweeted
Farhatullah Babar Aug 19
If the institution was then believed to be undermined by giving extension to the chief, why and how is it not undermined by giving extension to the chief now? Self styled Hitler taking another U-turn, mark of leadership
Reply Retweet Like
Sher Afridi Aug 19
میں بھی کیسی کی (ایکسٹنشن)نہیں دینی چاہیئے.ادارے قانون توڑنے سے ٹوٹتے ہیں.. باشن.مگر آج اپنے بات سے مکر کر صیب کو3 سال کی ملازمت توسیع.
Reply Retweet Like
Sher Afridi Aug 18
اسلام آباد D چوک شاید # ایم این اے پی ٹی ائی کے باپ کا روڈ تھا جو 126 دن بند اور سپریم کورٹ کے دیواروں پر گیلی شلواریں لٹکا کر ناچ گانے کرتے تھے...
Reply Retweet Like
Sher Afridi Aug 18
خپلواکی ورز مبارک 19 August Happy Independence Day
Reply Retweet Like
Sher Afridi retweeted
سیدو خان شیرانی ✪ Aug 18
ھمارے پولیس تو تین بھائیوں کے قاتل کو ملائشیاء سے گرفتار کرسکتا ھے۔لیکن 444 لوگوں کے قاتل راو انور کو کراچی سے گرفتار نہیں کرسکتا؟؟؟
Reply Retweet Like