Twitter | Search | |
‏💞 ناکام شاعر ‏💞
‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏مجھ کو کبھی نہیں آۓ سپنے خوبصورت ۔۔۔۔!
2,038
Tweets
2,374
Following
2,811
Followers
Tweets
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 retweeted
Ch Ali Ahmad Sep 12
اب میں چاھتا ھوں.. میری موت کی خبر سن کے.. تجھ پہ عمر بھر کا سکتہ طاری ھو جائے
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 retweeted
Mohammad Umer Sep 12
ساقی نے جھوٹ بولا ہے فصلِ بہار کا گلشن میں صرف آپ کی انگڑائیاں ملیں
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 retweeted
_being_zaeem_ Sep 12
مردہ یزید کو برا بھلا کہنا محض رسم ہے، زندہ یزید کے خلاف علم بغاوت بلند کرنا اصل حسینیت ہے..!!
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 retweeted
_being_zaeem_ Sep 12
ہر شے کمال ہی کو پہنچ کر فیض دکھاتی ہے وہ حق ہو یا باطل...
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 retweeted
_being_zaeem_ Sep 12
"آزاد انسان اپنے آپ کو طفلانہ امیدوں اور انسان نما دیوتاوں سے نہیں بہلا سکتا .اسے اپنے آپ کو دامن جرآت سے وابستہ رکھنا پڑتا ہے"
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 retweeted
Stylish Foji Sep 12
السلام و علیکم صبح بخیر 🌹دعائیں وہ پھول ہیں 🥀 🌹جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں🥀 🌹میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی کرم نوازی ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے۔🥀 🌹آپ سلامت رہیں مسکراتے رہیں. 🥀
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 retweeted
Hassan Khan Sep 12
مصیبتیں انسان کے صبر کا پیمانہ ہیں ---- حسن خان ----
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 retweeted
Stylish Foji Sep 12
لوگوں سے وہ سوال نہ کرو جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں. مثلاً تمہارا مذہب کیا ہے؟ تم نے عبادت کی؟ تم نے روزہ رکھا؟ لوگوں سے وہ سوال کرو جو انسان کو انسان سے کرنے چاہئے. مثلاً کیا تمہیں کوئی پریشانی ہے؟ کیا تم بھوکے ہو؟ کیا تمہیں کچھ چاہیے؟
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 retweeted
Syed Ali Imran Sep 12
منٹگمری جیل ۲۹ جنوری ۱۹۵۹ گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 retweeted
Syed Ali Imran Sep 12
Replying to @SyedAli11176565
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہی تمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 retweeted
Syed Ali Imran Sep 12
Replying to @SyedAli11176565
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے حضور یار ہوئی دفتر جنوں کی طلب گرہ میں لے کے گریباں کا تار تار چلے مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 Sep 12
Replying to @ilovekuptan
Ifb
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 Sep 12
Replying to @sweet_fairy_029
لاجواب
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 Sep 12
Replying to @Adhaseagull1
واااہ
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 retweeted
آدھا سیگل(١٠٠% فالو بیک) Sep 12
عجب جگہ پہ محبت کی بستی پڑتی ہے قدم قدم پہ مجھے بس بدلنی پڑتی ہے
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 Sep 12
Replying to @FaZi75214880
ہمیشہ خوش رہیں
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 retweeted
Rimsha Malik Sep 12
دعا کی ﻗﺒﻮﻟﯿّﺖ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺩِﻝ ﮐﯽ ﺗﮍﭖ ﮐﺎ ﺗﻘﺎﺿﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ــــ
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 retweeted
🇹🇷 🌸 محمد انور خان 🌸🇵🇰 Sep 12
اَشہَدُ اَن لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اَشہَدُ اَنَّ مُحَمَّدَا عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہُ ﷺﷺﷺمُحمَّــــــــدْﷺﷺﷺ اِنَّ اللـــّٰہَ یُحِــبُّ التَّـــــوَّا بَیــــنَ بـــے شکــــ، اللّٰــــہ تعـــالٰـــی تــــوبــہ کــــرنــے والــوں کـــو محبـــوب رکھتـــا ہــے
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 retweeted
Pakistani Sep 12
❤اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَکَاتُہٗ❤ صبح بخیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔ (سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)
Reply Retweet Like
‏💞 ناکام شاعر ‏💞 Sep 12
Replying to @AyeshaKubdani
Ifb
Reply Retweet Like