Mona Alam Feb 16
“کڑی اپوزیشن ہونی چاہیۓ لیکن اِنکے بیانیۓ میں جان نہیں ہے لفافہ صحافیوں کے ذریعے کرپشن کے پیسے سے حکومت کو گرانے کی کوششیں ہورہی ہیں” کون ہیں یہ “لفافہ صحافی” ؟؟ کیا یہ ہر دور میں نہیں ہوتے، جو حکومت کو گرانے کی سازشیں کرتے ہیں؟ میرا سوال۔۔