Twitter | Search | |
PPP
Official twitter account of the Secretariat of Chairman Pakistan Peoples Party .
30,862
Tweets
77
Following
591,557
Followers
Tweets
PPP 3h
- November 19th, 2018: Chairman offered Fateh at the grave of Lalak Jan Shaheed, Nishan-e-Haider in Yasin, Gupis.
Reply Retweet Like
PPP 5h
Reply Retweet Like
PPP 6h
شہید ذوالفقار علی بھٹو گلگت بلتستان کی عوام کا سہارا بنے، جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ کیا اور غلامی کی زنجیریں توڑ کر خطے کو خود مختار بنایا۔
Reply Retweet Like
PPP 6h
بچوں کے عالمی دن کے موقعے پر پی پی پی چیئرمین کا بیان
Reply Retweet Like
PPP 6h
Replying to @MediaCellPPP
** پارٹی قیادت، کارکنان اور ملیر کی عوام کو مرحوم عمر جت ہمیشہ یاد رہیں گے: بلاول بھٹو زرداری ** پی پی پی ملیر کے سابق صدر مرحوم عمر جت کی آج دوسری برسی ہے
Reply Retweet Like
PPP 6h
** پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما مرحوم عمر جت کو خراج عقیدت ** مرحوم عمر جت کی جمہوریت کے لیئے جدوجہد و قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں: بلاول بھٹو زرداری ** وہ زندگی بھر عوامی حقوق کے لیئے سرگرم عمل رہا: بلاول بھٹو زرداری
Reply Retweet Like
PPP 7h
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے گلگت بلتستان میں منصفانہ سماجی نظام کی بنیاد رکھی، محروم عوام کو با اختیار بنایا، شاہراہ قراقرم کا تحفہ دیا، گندم پر سبسڈی دی اور پیپلزورکز پروگرام متعارف کروایا۔
Reply Retweet Like
PPP retweeted
Bakhtawar B-Zardari 9h
BBC 100 Women 2018: Who is on the list? - senator is on the list at number 48! And the only Pakistani 💪❤️
Reply Retweet Like
PPP 9h
شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے گلگت بلتستان سے سرداری نظام، جبری مشقت اور لگان کا خاتمہ کر کہ نیشنل ایڈوائزری کونسل کا قیام عمل میں لایا۔
Reply Retweet Like
PPP 11h
Chairman addresses a party convention in Ghizar.
Reply Retweet Like
PPP 11h
: Chairman is addressing a party convention, tuned into a huge political gathering, after…
Reply Retweet Like
PPP 12h
Replying to @MediaCellPPP
جو لیڈر عوام کے ساتھ وعدہ نبھاتا ہے، عوام بھی نسلوں تک اس کا ساتھ دیتے ہیں، مصطفی نواز کھوکھر وعدہ نبھانے کے بجائے یوٹرن لینے والوں کو عوام ایک لمحے میں بھلا دیتے ہیں، ترجمان بلاول بھٹو
Reply Retweet Like
PPP 12h
Replying to @MediaCellPPP
دھاندلی کے ذریعے بھٹو کے نظریاتی وارثوں کو اقتدار سے دور رکھا جا سکتا ہے عوام سے نہیں، مصطفی نواز کھوکھر گلگت کے عوام کو اس بات کا یقین ہے کہ انہیں پہلے بھی پی پی پی نے حقوق دئے اور آئندہ بھی دے گی، ترجمان بلاول بھٹو
Reply Retweet Like
PPP 12h
Replying to @MediaCellPPP
چیئرمن پی پی پی سابق گورنر گلگت بلتستان پیر کرم علی شاھ کی عیادت کریں گے بلاول بھٹو غذر کے بعد طائوس جائیں گے اور کارکنوں سے خطاب کریں گے چیئرمن بلاول کے ساتھ گلگت بلتستان عوام کی والہانہ محبت نے چیئرمن بھٹو اور بینظیر شہید کی یاد تازہ کر دی، ترجمان بلاول بھٹو
Reply Retweet Like
PPP 12h
بلاول بھٹو کے دورہ گلگت بلتستان کا تیسرہ روز چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آج غذر اور طائوس کا دورہ کریں گے بلاول بھٹو غذر میں نشان حیدر لالک جان شہید کی مزار پر حاضری دیں گے اور پھولوں کی چادر چڑھائیں گے
Reply Retweet Like
PPP 12h
Replying to @MediaCellPPP
** دہشتگردی کسی بھی شکل میں ہو، ناقابل قبول ہے: بلاول بھٹو زرداری ** پوری پاکستانی قوم دہشتگردی کے خلاف متحد اور سینہ سپر ہے: بلاول بھٹو زرداری
Reply Retweet Like
PPP 12h
** پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کی شدید مذمت ** بلاول بھٹو زرداری کا دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی
Reply Retweet Like
PPP Nov 18
GILGIT, November 18: Chairman Pakistan Peoples Party () Bilawal Bhutto Zardari addressed a mammoth public gathering at Polo ground here on Sunday.
Reply Retweet Like
PPP retweeted
BilawalBhuttoZardari Nov 18
Thank you Gilgit! For the amazing welcome and the overwhelming love shown on my first visit to your spectacular home. Together we will continue the struggle for your rights. And for a peaceful, prosperous and progressive
Reply Retweet Like
PPP Nov 18
، 18 نومبر، 2018: “ساتھیو، آپ کو معلوم ہے کہ ہم صرف وعدے نہیں کرتے بلکہ وعدے نبھاتے بھی ہیں “- چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، بلاول بھٹو زرداری
Reply Retweet Like