Twitter | Search | |
Nadeem Abbas Bara MPA
Malik Nadeem Abbas Bara Elected Member Of The Provincial Assembly Of The Punjab From Lahore PP(161)
387
Tweets
20
Following
154
Followers
Tweets
Nadeem Abbas Bara MPA 18m
ایم پی اے ندیم عباس بارا آج اپنے ڈیرے پر موجود.
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA 9h
ایم پی اے ملک ندیم عباس بارا کی بجٹ اورینٹیشن سیمینار میں شرکت, اس موقع پر تمام اراکین اسمبلی نے بھی شرکت کی... پنجاب کے بجٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا...
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA retweeted
IK Today Jun 16
ایم پی اے ندیم عباس بارا کا آج رانا ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں کا افتتاخ کیا
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA Jun 16
ایم پی اے ندیم عباس بارا کا آج رانا ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں کا افتتاخ کیا
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA retweeted
IK Today Jun 15
ایم پی اے ندیم عباس بارا کا آج یوسی 106 ڈوبن پورہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے اس موقع پر City42 سے گفتگو
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA Jun 14
پنجاب اسمبلی بجٹ سیشن کے دوران ن لیگ کی بدترین ہنگامہ آرائی کے دوران سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے ساتھ ایم پی اے ندیم عباس بارا بھی ہمراہ
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA Jun 14
ایم پی اے ندیم عباس بارا آج پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں موجود.
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA Jun 14
ایم پی اے ندیم عباس بارا کی آج پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس کے بعد لاہور نیوز سے گفتگو
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA retweeted
IK Today Jun 13
ایم پی اے ملک ندیم عباس بارا کی اوورسیزپاکستان کمیشن آمد. جہاں انہوں نے وائس چئیرمین اوورسیزپاکستان چودھری وسیم اختر رامے سے ملاقات کی
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA Jun 11
ایم پی اے ندیم عباس بارا کی آج چودھری عدنان پارلیمانی سیکرٹری ریونیو پنجاب کے فارم ہاوس پر ملاقات. ملکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA Jun 11
وزیراعظم عمران خان 9بجکر 15 منٹ پرقوم سےخطاب کریں گے وزیراعظم ملکی معاشی وسیاسی صورتحال پرقوم کواعتمادمیں لیں گے
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA Jun 10
ملک جہانگیر حسین بارا آج اپنے ڈیرے پر احمد ہاؤسنگ سکیم کے عوامی مسائل حل کرتے ہوئے
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA retweeted
IK Today Jun 9
وزیر اعظم. عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA retweeted
Usman Buzdar Jun 7
پنجاب میں مختلف محکموں کے 177 ریسٹ ہاؤسز کو، جو کہ پہلے سرکاری عہدیدار صرف اپنے ذاتی استعمال میں رکھتے تھے، عام عوام کے استعمال کے لئے کھول دیا گیا ہے اس سےحاصل ہونے والی آمدن سے ناصرف ملحقہ علاقوں کی کمیونٹی ڈویلپمنٹ کےلیے فنڈز جمع ہوں گے بلکہ ریسٹ ہاؤسز کی دیکھ بھال بھی ہو گی!
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA retweeted
Imran Khan Jun 7
Deeply saddened to learn of the shahadat of 3 officers &1 soldier from a terrorist-planted IED blast in Kharkamar, N.Waziristan. My condolences to the families of the Shuhada & prayers for recovery of the injured.
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA retweeted
Imran Khan Jun 7
شمالی وزیرستان کے علاقے خرکمر میں دہشت گردوں کی جانب سے نصب کردہ بم (آئی ای ڈی) کی زد میں آکر 3 افسران اور 1 جوان کی شہادتوں پر دل افسردہ اور غمگین ہے۔ میری تمام تر ہمدردیاں شہداء کے اہل خانہ کیساتھ ہیں اور میں زخمیوں کی جلد اور مکمل شفایابی کیلئے دعا گو ہوں۔
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA Jun 4
ایم پی اے ندیم عباس بارا کی آج نیاز بیگ میں آغا ظہیر کی والدہ رائے نیامت کی بیوی کے قل خوانی میں شرکت
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA Jun 4
ایم پی اے ندیم عباس بارا کی آج گورنر ہاوس گورنر پنجاب چودھری سرور کے ساتھ افطار پارٹی میں شرکت
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA Jun 4
ایم پی اے ندیم عباس بارا کی آج گورنر ہاوس گورنر پنجاب چودھری سرور کے ساتھ افطار پارٹی میں شرکت
Reply Retweet Like
Nadeem Abbas Bara MPA Jun 2
ایم پی اے ندیم عباس بارا کی آج گورنر ہاوس میں گورنر پنجاب چودھری سرور کے ہمراہ افطاری
Reply Retweet Like