Mian Ehsan 🇵🇰 Mar 19
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوسروں کو نہ دینا بھی ہے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے "تم لوگوں کو دکھ دینے سے بچو تو یہ بھی صدقہ ہے جو تم اپنے اوپر کرو گے" صحیح بخاری