Twitter | Search | |
Rauf Klasra
A Reporter since 1993. Started Trainee @ The Frontier Post. Correspondent Dawn & FridayTimes. SpCorrespondent The News.Editor Reporting ETribune. Now
83,192
Tweets
2,870
Following
1,716,339
Followers
Tweets
Rauf Klasra 1h
لگتا ہے پورا ملک ہی سب جیل بننے جارہا ہے۔۔ نہ کوئی ائے نہ جائے۔۔ جن سے پیسہ نکلوانا تھا انہیں روزانہ اربوں روپوں کی ٹیکس چھوٹ مل رہی ہے لیکن عوام کو گھیرا ڈال لو۔۔ 👇
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
Aap News 9h
ایوان صدر میں 27 کروڑ روپے کا اضافی بجٹ استعمال کیا گیا مگر سب خاموش کیوں؟ رؤف کلاسرا کی پی ٹی آئی کی گورننس پر شدید تنقید۔۔۔ مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں،
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
ℚႮℛᗅͲ Ⴎℒ ᗅⅈℕ 2h
اسٹیٹ بینک نے بینکوں سے شاہد خاقان عباسی اور ان کے خاندان کے اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لی ہیں...رؤف کلاسرہ
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
Sumaira Saleem 2h
Rauf klasra disclosed the shocking details of a "serious fight between Muraad Saed & Ahsan Iqbal" in speaker's chamber. the incumbent minister M.S confirmed that Ahsan Iqbal gave him threats.
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
Sumaira Saleem 3h
PMLN is divided into two camps, one chaired by Maryam and the othe chaired by Shahbaz.S. they couldn't decide yet whether they have to joins hand with government to form "Charter of Economy" or not
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
ℚႮℛᗅͲ Ⴎℒ ᗅⅈℕ 3h
اسپیکر چیمبر میں مراد سعید اور احسن اقبال کے درمیان خوفناک لڑائی ہوئی ہے....ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی... لڑائی کی وجہ کل مراد سعید کی تقریر تھی...رؤف کلاسرہ کا انکشاف
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
Noor Us Sabah 2h
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ چائنہ سی ہیک میں کوئ کرپشن نہیں کرسکتا یا چائنہ کرپٹ نہیں ہے وہ جھوٹ کہتے ہیں ،، اگر چائنہ میں کرپشن نہ ہوتی تو وہاں لوگوں کو کرپشن پر سزائے موت کیوں ہوتی، روف کلاسرا
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
Rabia Awan 2h
Replying to @KlasraRauf
اس میں کوئی شک نہیں سر! بنا تحقیق کےآپ کوئی بات نہیں کرتے ہیں
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
ℚႮℛᗅͲ Ⴎℒ ᗅⅈℕ 2h
علی زیدی نے اسمبلی میں اہم بات کی جو اگنور ہوگئی ان کا کہنا تھا کہ پروڈکشن آرڈر تو لے لئے جاتے ہیں مگر وہ پارلیمنٹیرینز پارلیمنٹ میں نہیں بیٹھتے...رؤف کلاسرہ
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
AAP KE MUQABIL 2h
جو لڑائی پارلیمنٹ کے اندر لڑی جا رہی تھی وہ اب اسپیکر آفس تک جا پہنچی ہے۔ احسن اقبال کو قومی اسمبلی میں جواب دینا چاہئے تھا۔ رؤف کلاسرا
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
saima waqas 2h
اسد عمر نے کہا تھا کے چینی کی جن کی ملیں ہیں وہ اسمبلی میں ہی بیٹھے ہیں امید ہے مل جل کر فیصلہ کر لینگے .لیکن وہ تو خود سبسڈی لیکر بیٹھے ہیں وہ کیا فیصلہ کریں گے
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
Sumaira Saleem 2h
PM has given the tax exemptions of 40 billion Rupees to the big guns by taking out money from the pockets of salaried class... The richest elite ganged up for vested interests
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
AAP KE MUQABIL 2h
کپاس کے علاقے میں شوگر ملز کے لائسنس منسوخ کیے جائیں۔ بہت بڑا مافیا ہے جو عمران خان کے اردگرد بیٹھا ہے، عامر متین
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
Tariq Mahmood Riq 2h
ڈیڑھ سوروپے والا کیک دکھانے کے دانت اور اینگرو پہ نوازش کھانے والےدانت۔۔صدقے جاواں عباسی صاحب توں۔
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
saima waqas 2h
سر جب مریم نواز نے یہ کہا تھا کے میری باہر تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں تپ انکو واقعی پتہ نہیں ہو گا یہ سارے اپنے بیوی بچوں کے نام بے نامی جائیدادیں خریدتے ہیں اور ان بیچاروں کو معلوم بھی نہیں ہوتا
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
Noor Us Sabah 2h
اتنا پیسہ کیا کریں گے ،، سمجھ ہی نہیں آتی ،، جن کی تفصیلات دینا بھی لوگوں کو مشکل میں ڈال دیتا ہے ،،، روف کلاسرا
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
Sumaira Saleem 2h
The powerful Sugar Mafia is around the Imran Khan, but PM should cancel the license of sugar Industry working in the cotton belt .....because it's deteriorating the cotton crop
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
saima waqas 2h
بابر اعوان نے استعفیٰ دے کر بھی اچھی روایت ڈالی تھی اب صاف ہو کر واپس آ گۓ ہیں تو اچھی بات ہے .آپکی پیشن گوئی صحیح ثابت ہوئی
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
Noor Us Sabah 2h
پچھلے سال کے "مقابل" میں کلاسرا سر نے یہ بتادیا تھا کہ بابر اعوان نے کوئ کرپشن نہیں کی اس لئے وہ اتنے آرام سے سب چھوڑ کر چلے گئے تھے،، اور آج یہ بات صحیح ثابت ہوئ اور بابر اعوان باعزت بری ہوئے،روف کلاسرا
Reply Retweet Like
Rauf Klasra retweeted
.... 2h
Replying to @KlasraRauf @YouTube
کلاسرا صاحب آپکی بابر اعون اور حامد کاظمی کے بارے میں میں نے وہ شو دیکھے تھے آپکی ساری باتیں درست ثابت ہوئ 👍
Reply Retweet Like