Khawaja Saleem Sep 1
اگر کبھی میں یہ سوچ لوں کہ زندگی کا نصاب لکھوں پھر اس سے بہترامر ہے کہ دوستوں پر کتاب لکھوں احمد ہارون ثاقب (مرحوم) — eating dinner at Lahore Gymkhana Club