JTV Pakistan Apr 1
معاملہ صرف شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کا نہیں۔ پوری کابینہ دو حصوں میں تقسیم ہے۔ تلخ کلامی اور ایک دوسرے کی وزارت میں مداخلت ہورہی ہے۔ عمران خان کہتے تھے کہ جب وزیرِاعظم تگڑا ہوگا تو ایسا نہیں ہوگا۔ اب وہ وزیرِاعظم ہیں۔