Farrukh Shahbaz Apr 18
سیاسی کارکن کسی بھی پارٹی کا اثاثہ ہوتے ہیں۔ آج ن لیگ پر کڑا وقت ہے مگر آج بھی ایسے متوالے شریف خاندان کے گرد سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں۔ اس طرح کے کارکنوں کی موجودگی میں سیاسی پارٹیوں کا خاتمہ ناممکن ہے۔