AنmOل SعDi🇵🇰🇹🇷 Jul 14
عجب دنیا ہے یا رب!انسان کا بس اسی کا ہوتا ہے۔اسکے اندر پنپتا ہے اور اسکے اندر دم توڑدیتا ہے۔ اردگرد بسنےوالوں کو کبھی کبھی خبرتک نہیں ہوتی کہ کسی دل کیلئے آج قیامت ہوکرگزرگئی۔ شاید اسی کا نام دنیا ہے۔ جہاں ہرایک کو اپنےحصّے کا دکھ اور غم کسی کی شراکت کے بغیر جھیلنا ہوتا ہے۔!