Twitter | Search | |
Irshad Bhatti
A Reporter with 20yrs experience of journalism in media houses. Now columnist for Jang and commentator
1,976
Tweets
302
Following
275,950
Followers
Tweets
Irshad Bhatti 8h
بڑا خوش نصیب شوہر ہے،ورنہ جس نے بیگم کی حکم عدولی کی اُسے سزا ہی ملی۔۔
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti 15h
یہ کیاحکم دینےوالےشہبازشریف،فواد حسن فواد کی ضمانت ہوجائےمگرحکم پر عملدرآمد کرنےوالےاحدچیمہ و دیگر کی ضمانت نہ ہو۔۔ اگرجرم ہوا تو پھرشہبازشریف،فواد کی ضمانت بھی نہیں ہونی چاہیےتھی اور اگرکوئی جرم نہیں ہوا تو پھر احدچیمہ و دیگر کی کیوں ضمانت نہ ہوئی۔۔ آدھےاندر آدھےباہر یہ کیوں۔۔؟
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti 15h
سر ضمانت مبارک ہو۔۔ مگر پوچھنا یہ تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے برعکس کیوں کیس کا میرٹ ڈی میرٹ ڈسکس کیا گیا،حالانکہ صرف ضمانت اپیل پر فوکس ہونا چاہیے تھا۔۔ پھر سپریم کورٹ کہہ چکی کہ نیب کیسز میں غیر معمولی حالات میں ضمانت ہونی چاہیے مگر یہاں تو حالات غیر معمولی تھے ہی نہیں۔۔
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti 19h
کیا کہا۔۔ لاہور قلندر جیت گیا اور وہ بھی 204 رنز کر کے۔۔ ہیں جی۔۔ ہاں جی۔۔ اچھا جی۔۔ رانا جی آج کی شام آپ کی مونچھوں کے نام۔۔
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti retweeted
Yasir Khan Feb 21
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری پر دیکھئے ارشاد بھٹی کا زبردست تجزیہ
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti Feb 21
حسن نثارکاکہنا”کبھی کبھی ایک واقعہ،سانحہ،المیہ قوموں کی نفسیات تباہ کر دیتاہے جیسےہیروشیما،جاپانی آج بھی اسکےاثر میں جیسےسقوطِ ڈھاکہ،یہ المیہ آج بھی ہمارےشعور،لاشعور میں اورجیسےاب احتساب اگر احتساب ناکام ہو گیاتو قوم کی نہ صرف نفسیات تباہ بلکہ لفظ احتساب گالی بن جائےگا” آگےپڑھیے
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti Feb 21
کلبھوشن کیس۔۔بھارتی وکیل نے عالمی عدالت میں نوازشریف کا ممبئی حملوں والا بیان پاکستان کیخلاف بطور ثبوت پیش کر دیا۔۔
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti Feb 20
اصل بات کرو۔۔ مسلئے کا حل نکالو۔۔ سِدّھو کو شو سے نکال دو۔۔ کپل شرما کے شو کا بائیکاٹ کرو۔۔ یہ تو گمراہ کرنے والی باتیں ہیں۔۔ گمراہ نہ کرو۔۔ سِدّھو کو شو سے نکالنے کے مطالبے پر کپل شرما کا ردِعمل۔۔
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti Feb 20
نریندر مودی کا جنگی جنون کیوں۔۔؟ بھارتی شاعر راحت اندوری کا شعر سنیے۔۔ سرحدوں پر بہت تناؤ ہے کیا کچھ پتا تو کرو چناؤ ہے کیا۔۔
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti Feb 19
رہائی کے لمحے۔۔ خوشی دیکھیں۔۔
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti Feb 19
کوئی دیکھ کر جل گیا کسی نے دعا دی
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti Feb 19
مگر پاکستانی وزیرِاعظم نے اسی زبان میں بات کی جو زبان آپ کو سمجھ آتی ہے۔۔
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti Feb 19
بھارت ثبوت دے،تعاون کریں گے مگر بھارت نے “کچھ”کرنے کا سوچا تو سوچیں گے نہیں جواب دیں گے۔۔ ویلڈن وزیراعظم صاحب۔۔ پوری قوم آپ کے ساتھ ہے۔۔
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti Feb 19
شہبازشریف،132دنوں کی قید،63دن منسٹر کالونی میں فزیوتھراپیاں،بلاول سےپوچھ لو،ارے نہ نہ بلاول تو معصوم،مرادعلی شاہ کا نام لےلو،ارے نہ نہ ،عزت نفس مجروح ہو جائےگی زرداری صاحب ضمانتوں پہ ضمانتیں،نوازشریف سہولتوں پہ سہولتیں،حمزہ گرفتاری سےپہلے10دن کا نوٹس دو پھربھی احتساب انتقام بھرا
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti retweeted
Siasat.pk Feb 18
اینکر کے سوال "محمد بن سلمان کا کہنا کہ ہمیں گریٹ لیڈ رشپ کا انتظارتھا،یہ عمران خان کیلئے کتنے اعزاز کی بات ہے؟"۔ دیکھئے اس پر نے وزیراعظم عمران خان کی کن الفاظ میں تعریف کی اور وزیراعظم عمران خان کا شکریہ کیوں ادا کیا؟
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti retweeted
Daily Jang Feb 18
ہے نہ مزے کی بات، 5اکتوبر 2018ء شہباز شریف گرفتار ہوئے، 14فروری2019ضمانت ہو گئی۔۔۔ تحرير : ارشاد بھٹی () کالم پڑھئے :
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti retweeted
Yasir Khan Feb 18
سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد اور پاک سعودی تعلقات پر سنیئے ارشاد بھٹی کا دل جیتنے والا تبصرہ
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti Feb 18
محترم۔۔ولی عہد کا شکریہ ادا کرنے کےساتھ عمران خان کا بھی شکریہ ادا کر دیتے،جنہوں نے یہ معاملہ اٹھایا ورنہ آپ سمیت کسی کو تو یہ توفیق نہ ہوئی۔۔
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti Feb 18
وزیرِاعظم شکریہ۔۔ جو پچھلے نہ کر سکے وہ آپ نے کر دیا۔۔
Reply Retweet Like
Irshad Bhatti Feb 18
وہ عمررسیدہ غریب لوگ جوعمربھرپیسہ جمع کرکےحج کرنےجاتےہیں،درخواست ہےان بوڑھےحاجیوں کی امیگریشن پاکستان میں کی جائے 25لاکھ مزدور سعودیہ میں،یہ میرے دل کےقریب،یہ میرے لئےبہت سپیشل،ان کیلئےچند آسانیوں کی درخواست ہے۔۔عمران خان آپ بھی کمال کرتے ہو شاہوں کی محفل میں غریبوں کی بات کرتےہو
Reply Retweet Like