YaSiF یَاسِفْ Sep 11
سپاہی: میں دوسرے افسر کی وردی اپکے لیے لے ایا ہوں میجر صاحب: کفن اور وردی اپنی ہی اچھی لگتی ہے❤ میجر عزیز بھٹی شہید نے 6 دن تک دشمن کو برکی نہر عبور نہ کرنے دیا اور انکےدانت کھٹے کئے 1965 کی جنگ کے واحد نشان حیدر کے حقدار میجر صاحب کا آج یوم شہادت ہے بے شک شہید زندہ ہیں