Twitter | Search | |
Hussain Nawaz Sharif
Retweets should not be taken as endorsements |
349
Tweets
154
Following
79,484
Followers
Tweets
Hussain Nawaz Sharif Nov 28
Replying to @RashidNasrulah
راشد صاحب آپ سخت سردی میں اپنی صحت کا خیال کئے بغیر بہت فعال رہے۔ الله تعالیٰ آپ کو تندرستی دے۔ اپنا خیال رکھا کیجیئے
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif Nov 16
مجھے امجد پرویز صاحب اور عطا تارڑ صاحب کا بیحد احترام ہے اور ان کی قابلیت اور محنت کا اعتراف بھی۔پانامہ کے وکلاپر تنقید بھی کیجیئے لیکن یاد رکھیئے کہ واٹس ایپ کالز کے باوجود میاں صاحب کی نااہلی اقامے پر ہی ہوئی تھی۔ایک دن تفصیلات ضرور پبلک ہوں گی۔
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif retweeted
Zayd Hussain Nawaz Sharif Nov 16
آج شہباز شریف صاحب نے ایک بار پھر اپنے آپ کو ایک بہترین اور مخلص بھائی ثابت کیا. ❤️
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif Nov 16
السلام عليكم ورحمة الله و بركاته بیشمار شکر رب ذوالجلال والاکرام کا جس نے اپنی رحمت فرمائی۔بیشمار درود و سلام نبی (ص)اور انکےاقرباء پر۔پرخلوص دعاؤں کا شکریہ۔سب ملکر رب کاشکر اداکریں۔میاں صاحب کو آپکی دعاؤں کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔انکی صحت کاملہ اور تندرستی کےلئےاور دعا کیجیئے۔
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif Nov 15
Replying to @QayyumReports
I would love to see NJ Sahib on Shahrahe Dastoor Se/ AQS Ke Saath
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif Nov 15
چیئرمین نیب کو ایسی خبریں لگوانے سے قبل اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیئے اور اپنے خلاف الزامات بلکہ ثبوتوں کی سنگینی کو دیکھ لینا چاہیئے۔ مزید یہ کہ اگر نواز شریف کی بیماری کی وجہ زہر خورانی نکلی تو معاملہ چیئر مین نیب سے شروع ہوگا۔
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif Nov 15
ڈاکٹر عدنان کی ٹوئیٹ کا ترجمہ: نواز شریف کو سٹیرائڈ اور قوت مدافعت کم کرنے کی ادویات کی بھاری ڈوز ملنے کے باعث ضروری ہےانھیں اسپتال میں نہ رکھا جائے جہاں انفیکشن ہونےکا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔جو لوگ ایک مریض کو ہسپتال میں نہ رہنے پر نشانہ بناتے ہیں سینے میں دل نہیں رکھتے۔
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif Nov 14
It doesn’t require time to tell that his incarceration is wrongful; everyone knows it. He was disqualified on iqama, Avenfield decision was set aside and the reality of Azizia Steel case (better be called Arshad Malik case) is known to all. Such incarceration has harsher rigours.
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif retweeted
Dr. Adnan Khan Nov 14
Former PM ’s health status remains critical. Special Medical Board of Punjab Govt. comprising of eminent medical professionals recommended travelling for medical treatment abroad to a centre of excellence. The delay could’ve serious adverse health & life consequences.
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif Nov 13
Replying to @muftimenk
In-sha-Allah
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif retweeted
Ammar Masood Nov 13
نواز شریف کے علاج کی خاطر ملک سے باہر جانے پر سات ارب روپے کے زر ضمانت کا مطالبہ دراصل حکومتی سطح پر اغوا برائے تاوان کی ایک رذیل مثال ہے
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif Nov 13
جناب امتیاز عالم صاحب نے بالکل درست فرمایا ہے۔ اس ٹوئیٹ کو غور سے پڑھیئے اور شیئر کیجیئے۔
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif Nov 13
یہ سوالات اپنی جگہ رہیں گے اور ہر پاکستانی ان کے بارے میں سوال کرتا رہے گا۔وقت ایک جیسا نہیں رہتا ان سب کو ان سوالات کے جواب دینے پڑیں گے ۔ اور میں دوبارہ یہ بات دہرا رہا ہوں کے پوائزننگ کی تحقیقات بھی ہوں گی آپ نہیں تو آپ کی جگہ آنے والے کریں گے۔
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif Nov 13
اقامے پر نااہل کئے جانےوالے وزیر اعظم کو تو یہ بھی میسر نہیں! ہم ایک ایسی قوم ہیں جہاں غیر ملکی جاسوس کو اپیل کا حق دینے کیلئے قانون میں ترمیم ہوتی ہے لیکن عوام کے منتخب وزیر اعظم جسے کمپیوٹر کے غیر مصدقہ سکرین شاٹس کی رو سے نااہل کیا گیا کو اپیل کا بھی حق نہیں ملتا۔
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif Nov 13
کیا ایک امراض دل، گردہ، پلیٹلیٹس اور سٹروک کا خطرہ رکھنے والے مریض کا علاج ایک ماہ میں ختم ہو سکتا ہے؟ عدالتی فیصلوں کے بعد دو ہفتے کا وقت کیونکر ضائع کیا گیا؟ یہ آفر گھٹیاسیاست کی بدترین مثال ہے۔بالفاظ دیگر حکومت کیطرف سےانکار ہے بس دکھانے کو قواعد و ضوابط کا بہانہ ہے۔
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif Nov 12
Replying to @mahwash26 @jikhlaq52
Thank you very much
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif Nov 12
Javeria you’re a doctor. Things don’t happen without causes. Can it be said with any certainty that poisoning as a cause can be ruled out?
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif Nov 12
درست کہا بہت سے سوالات ہیں جن کے جوابات انھیں دینے پڑیں گے۔اب تک تحقیقات کیوں نہ ہو سکیں؟ اور اب کروانے میں کیا امر مانع ہے؟
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif Nov 12
The cabinet subcommittee is another excuse.The govt was never serious about Nawaz Sharif’s health. Why have we reached this stage after such delay?Why is the cause of his thrombocytopenia still undetermined?Has the govt asked the medical board to rule out poisoning? If not WHY?
Reply Retweet Like
Hussain Nawaz Sharif retweeted
افشاں مصعب Nov 12
پہلےدن سے دورانِ حراست زہرخورانی کاسنجیدہ خدشہ شریف فیملی کی جانب سے اورپارٹی قیادت کی جانب سے سامنےآرہا ہےلیکن ایک سموگ سکرین بنا کرتوجہ ہٹائے جانےکی کوشش جاری ہے میاں صاحب کو علاج سےقبل مکمل تشخیص کرواناہوگی۔ ایسا تو نہیں کہ اسی خوف کےباعث رکاوٹ بنائی جارہی ہے؟
Reply Retweet Like