Dr Khalid Anwar Nov 10
Replying to @NitishKumar
پیارے پیغمبر اسلام امن وآشتی کے رہبر تھے ان کی تعلیمات میں انسانیت کا احترام بھائی چارگی اور شانتی کا قیام اولین ہے ۔ میری دعا ء ہے کہ بہار اور پورے ملک میں رواداری اور برداشت کے جذبہ کو فروغ ملے ۔