Twitter | Search | |
Harnai Balochistan
This is my Twitter account. inshallah I will try try to aware people about Distt Harnai.
351
Tweets
619
Following
236
Followers
Tweets
Harnai Balochistan Dec 6
ہرنائی بلوچستان نیوز: ہرنائی والوں یہ کیا ہورہا ہے؟؟؟
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Dec 6
ہرنائی بلوچستان نیوز: ہرنائی کے علاقے تحصیل شاہرگ میں لیویز کی نائب رسالدار خالد ترین کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری۔۔ دو بندے گرفتار۔۔ منشیات برآمد۔ حوالات میں بند۔۔ (خصوصی ذرائع)
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Dec 6
ہرنائی بلوچستان نیوز: ہرنائی کے سپورٹس حضرات کے لئے خوشخبری کی خبر۔۔ محکمہ سپورٹس بلوچستان نے بلوچستان کے تمام اضلاع کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں اسپورٹس کمپلیکس کیلئے زمین مانگ لی ہے۔ اگر سرکاری زمین نہ ملے۔ تو مارکیٹ ویلو کے حساب سے زمین لینا ہوگا۔
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Dec 5
ہرنائی بلوچستان نیوز: ہرنائی لیویز کی کارروائیاں جاری۔۔ ایک اور اشتہاری ملزم تحصیل شاہرگ سے گرفتار۔۔ حوالات میں بند۔ (خصوصی ذرائع)
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Dec 4
ہرنائی بلوچستان نیوز: ہرنائی کے علاقے چپر لفٹ میں غلط ڈرائیونگ کی وجہ سے ٹرک حادثے کا شکار بندے محفوظ۔ (رپورٹ خصوصی ذرائع سے)
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Dec 4
ہرنائی بلوچستان نیوز: ہرنائی کے علاقے اسپین تنگی میں ٹڈی دٙل کے تابڑ تھوڑ حملے جاری۔۔ پیاز، لہسن اور دوسرے فصلات کی تباہی کے مناظر آپ کے سامنے۔۔
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Dec 4
ہرنائی بلوچستان نیوز: ضلع ھرنائی کے علاقے کھوسٹ گورنمنٹ بوائز ھائی سکول کھوسٹ میں مڈل سٹینڈرڈ کا سالانہ امتحان 2019 جاری۔امتحان سپرنٹینڈنٹ محمد یونس ملازئی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظہورخان کاکڑ، ایڈیشنل سپرنٹینڈنٹ سہراب خان اور نگران عبدالوحیدجان نگرانی کر رہے ہیں۔ (رپورٹ خصوصی ذرائع سے)
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Dec 4
ہرنائی بلوچستان نیوز: ہرنائی کے علاقے اسپین تنگی میں ٹڈی دٙل کا پھر سے فصلوں پر حملہ۔۔
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Dec 4
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Dec 3
dear team youtube i have already completed 4k hour And 1k subscriber in previous 365 days and my channel under review still 3 month
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Dec 3
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Dec 3
ہرنائی بلوچستان نیوز: ہرنائی ٹڈی دٙل کا پلان سی جاری۔۔۔۔
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Dec 2
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Nov 28
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Nov 28
ہرنائی بلوچستان نیوز: ہرنائی سے تعلق رکھنے والا انتہائی غریب اور معذور خمار گل ترین سخت بیمار ہے۔ کوئٹہ اکرم ہسپتال میں داخل ہے۔ مخیر حضرات سے مدد کی اپیل کی ہے۔
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Nov 27
ہرنائی بلوچستان نیوز: ہرنائی دعائے صحت کی اپیل۔۔ ہرنائی کے علاقے بابو محلہ سے تعلق رکھنے والے لیویز سپاہی رحمت اللہ ولد میرداد اس وقت بہت سخت بیمار ہے۔ اور آج کراچی میں ان کا آپریشن ہے۔ تمام دوستوں سے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے۔
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Nov 27
ہرنائی بلوچستان نیوز:
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Nov 25
ہرنائی بلوچستان نیوز: ہرنائی کیا کوئی بتا سکتا ہے؟ کہ یہ فنڈ کس جگہ خرچ ہوا؟؟
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Nov 25
Reply Retweet Like
Harnai Balochistan Nov 25
ہرنائی بلوچستان نیوز: ہرنائی سے تعلق رکھنے والا نجیب اللہ میانی ایس ایچ او سنجاوی تعینات۔۔خاندانی ذرائع
Reply Retweet Like