Twitter | Search | |
Haqeeqat TV
OFFICIAL ACCOUNT / Haqeeqat TV is the fastest growing YouTube Channel of Pakistan. English Account
8,161
Tweets
3,911
Following
209,740
Followers
Tweets
Haqeeqat TV 3h
Replying to @Haqeeqat_TV
*بانی پاکستان
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV 3h
یہ تصویر پاکستان کے نظام کے منہ پر تھپڑ ہے۔۔۔۔ پانی پاکستان کے مزار کی بے حرمتی کرنے والا گرفتار ہوا اور پھر رہا ہو کر دندناتا ہوا واپس جا رہا۔۔۔
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV 3h
آج عمران خان عدلیہ کو کہہ رہے ہیں کہ جلدی فیصلے کرو یہ چور کیوں بچ رہے ہیں۔۔ عمران خان لوہے کا ہیلمٹ پہن کر بھی اس نظام کو ٹکریں ماریں تو کوئی خیر نہیں ہوگی۔۔۔ تین سال بعد آج عمران خان عدلیہ کو تقریر میں کہہ رہے کہ خدا کا واسطہ جلدی انصاف کریں۔۔عمران خان نظام سے نکلو پھر کچھ ہوگا
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV 4h
رمضان کے دنوں میں دوکان کھولنے والا شخص 6 سال بعد رہا ہوتا ہے اور بانی پاکستان کے مزار پر ہلڑ بازی کرنے والا کیپٹن صفدر چند گھنٹوں میں رہا ہوتا ہے۔۔۔ یہ ہے اس ملک کا نظام جس سے اس قوم کی تقدیر بدلنی ہے عمران خان نے
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV 7h
کیا کیپٹن صفدر اور مریم اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر ہلڑ بازی کرتے ہیں وہاں جا کر ایسے عزت کے ساتھ کھڑے ہوتے جیسے ان سے نیک کوئی بندہ نہیں اور حالت یہ ہے مزار قائد پر ہلڑ بازی تھرڈ کلاس حرکتیں... جب عمر بھر حرام کی کمائی کھائی ہو تو پھر حرکتیں حرام والی ہوں گی یہ گرفتاری جائز ہے
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV 7h
آج ہر کوئی پہلے خبر دینے کے چکر میں وٹس ایپ گروپس میں چلنے والی ہر خبر دے رہا ہے، آپ اس سے اندازہ لگا لیں پاکستان میں صحافت کا... جن کا بیانیہ تو ایک ہے مگر ٹوٹا ہوا دروازہ مختلف....
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV 8h
حامد میر نے کہا ہے تو ان سے جا کر پوچھیں مجھ سے کیوں پوچھتے ہیں
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV 9h
حفیظ سنٹر میں آگ لگ گئی مجال ہے کوئی وہاں گیا ہو یہاں سر عام مزار قائد کی بے حرمتی ہو رہی ہے تماشے ہو رہے۔۔ پورا ملک تماشوں پر لگایا ہوا ہے۔۔۔ یہ ہے اس نظام کی خرابیاں یہاں انصاف لینے کے لئے 500 سال کی زندگی چاہئے پورے کا پورا نظام اداروں سمیت فیل ہو چکا ہے ۔۔
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV retweeted
Haqeeqat TV English 9h
This is voice of every Pakistani!
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV 22h
حفیظ سنٹر لاہور پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پلازہ ہے وہاں تاجروں کی عمر بھر کی جمع پونجی راکھ ہوگئی اتنا بڑا سانحہ ہوگیا لیکن کوئی ان بیچاروں کی مالی امداد کرنے کو تیار نہیں... خدارا مدد کرے حکومت انکی اس سے پہلے یہ تاجر خود کشیاں کرنے پر مجبور ہو جائیں
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV Oct 18
بھارت کی سیاست کا حال پاکستان جیسا۔۔۔ راہول گاندھی پاکستانی ایجنٹ ہے بی جے پی کیسے تماشہ لگا رہی
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV Oct 18
پاکستان کا حال دیکھیے پہلے مافیا نے گندم کا مصنوعی بحران پیدا کر کے مال بنایا پھر ایکسپورٹ کر کے مال بنایا اب وہی مافیا گندم امپورٹ کر کے مال بنانے جا رہا... گندم پاکستان آگئی ہے... افسوس ہے گندم ایکسپورٹ کرنے والا گندم امپورٹ کر رہا اور مافیا کے گودام گندم سے بھرے پڑے ہیں
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV Oct 18
قائداعظم کے مزار کی بے حرمتی
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV Oct 18
کار مافیا کی 2017 سے 2020 تک ترقی
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV Oct 18
حفیظ سنٹر آگ لگنے پر لوگ اللہ اکبر اللہ اکبر پڑھ رہے آزانیں دے رہے
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV Oct 18
حفیظ سنٹر پر آگ لگی لیسکو اور فائر بریگیڈ نے تعاون نا کیا فائر بریگیڈ کے ٹینکوں میں پانی ختم ہونے پر آپریشن میں تعطل آنے سے آگ کی شدت بڑھی... عوام کا خون نچوڑ کر ٹیکس لیا جاتا سہولت صفر... حکومت نام کی کوئی چیز نہیں باقی
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV Oct 17
حفیظ سنٹر لاہور میں لگنے والی آگ... اللہ پاک تاجروں کو صبر دے حکومت کو نقصان پورا کرنے میں مدد کرنی چاہیے
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV Oct 17
لاہور کی معروف موبائیل اور لیپ ٹاپ مارکیٹ حفیظ سنٹر کو آگ لگ گئی ابتدائی معلومات کے تحت کروڑوں کا نقصان ہو چکا ہے
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV Oct 17
عمران خان نے اگر مریم صفدر کو نانی اماں کہا تو میڈیا والے بھڑک کیوں رہے کیا یہ پاکیزہ رشتہ نہیں ہے حسن حسین نواز اس حساب سے کیا نانا نہیں بن گئے جب یہ لوگ نانی نانا بن چکے ہیں تو پھر ابھی تک انکو بچے بچے کہہ کر مخاطب کیوں کیا جاتا ہے عام گھر میں کوئی نانی اماں بنے تو شکر ادا کرتی
Reply Retweet Like
Haqeeqat TV Oct 17
پاکستان اور لندن کے ہارٹ اٹیک میں فرق
Reply Retweet Like