Twitter | Search | |
Chaudhry Ghulam Hussain
Fan Page Of Senior Journalist and columnist At Public Tv
436
Tweets
55
Following
38,546
Followers
Tweets
Chaudhry Ghulam Hussain 2h
اسٹیٹ بینک نے ڈالر کو 100 روپے تک لانے کی تیاری کرلی لاکھوں ڈالر خریدنے والوں کے اربوں روپے ڈوبنے کا خطرہ ایک ہفتے کے اندر تمام منی چینجر بند کرنے کا حکم کرنسی کی تبدیلی صرف بینکوں سے ہوگی!!!
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain 3h
چور، ڈاکو، کرپٹ سیاستدانوں سےبھی زیادہ زہریلے سانپ وہ لفافہ صحافی ہیں جو مریم اور بلاول کو جمہوریت کے نام پر اس بدنصیب قوم پر مسلط کرنےمیں لگے ہوئےہیں اگر اس ملک سےسیاستدانوں کی معاشی دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہےتو اس سے پہلے صحافیوں کی قلمی اور فکری دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہوگا
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain 20h
الحمداللہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بالکل لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی۔ وزیر پانی اور بجلی تعریف کے مستحق ہیں۔ زندہ باد! اپنے اپنے علاقوں کی صورت حال سے آگاہ کریں۔ شکریہ!
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain 22h
سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا: کیا حال ہے آپ کے ملک کا؟ کہا: "بالکل ویسا ہی جیسا جیل میں ہونے والی جمعہ کی نماز کا ہوتا ہے۔ اذان فراڈیا دیتا ہے، امامت قاتل کراتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں" سعادت حسن منٹو کی کہی بات آج کی افطار پارٹی سے کافی ملتی جلتی ہے!!!
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 19
میڈیاپرخبر چلائئ جارہی ہےکہ سمندرمیں ڈرلنگ مکمل ہوگئی ہےاورسمندرسےکوئی تیل وگیس نہیں نکلا لیکن اسی کےساتھ ہی پاک فضائیہ اورپاک نیوی نےآفشور ڈرلنگ پوائنٹ پراپنی سیکورٹی تعینات کردی،اسکا صاف مطلب ہےکہ پاکستان تیل وگیس کےذخائرتک رسائی حاصل کرچکاہے ایسی خبرچلوانےکےپیچھےبھی1رازہے😊
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 18
اگر تیل نکلا تو وہ پاکستان اور پاکستانیوں کا ہوگا۔ کا نہیں۔ اور اگر نہیں نکلا تو اُس کا نقصان بھی پاکستان اور پاکستانیوں کا ہوگا کا نہیں عمران خان کی سو سال تک مُخالفت کریں, جو کہنا ہے کہیں,آپ کا جمھُوری حق ہے مگر خُدارا پاکستان کا بھلا سوچیں
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 18
ڈرلنگ کے علاقے میں پاکستان نیوی کی سیکیورٹی لگا دی گئی جس کا مطلب یہ ہے کہ انشاءاللہ کامیابی ملنے والی ہے!!!
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 18
عمران کے پاس بھی یہ آخری چانس ہے!! کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے معاشی ایمرجنسی لگا کر ملک کے 100 بڑے معاشی دہشت گردوں کے تمام اثاثے ضبط کرکے انہیں سولی چڑھا دے۔ اگر بھٹو یہ کام کرسکتا ہے تو عمران کیوں نہیں۔۔۔؟
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 18
تحریک انصاف حکومت کی اچھی چیزیں 1:- رمضان میں زیرو لوڈ شیڈنگ 2:- پی آئی اے کو 9 ماہ میں منافع بخش بنا دینا 3:- پاکستان پوسٹ کو منافع بخش بنانا 4:- ریلوے میں 100 درجے بہتری 5:- وزراء سے کارکردگی پر پوچھ گچھ حالات مشکل ضرور ہیں پر اچھا وقت جلد آئے گا۔ انشاء اللّٰہ
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 17
آپ کے خیال میں مہنگائی اور روپے کی قدر میں کمی کا ذمہ دار کون ہے؟ "پول کو ریٹویٹ کرے تا کہ سب لوگوں کی رائے لی جا سکے"
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 17
قمر زمان کائرہ کے نوجوان صاحبزادے اسامہ قمر کی روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات کا سن کر جسم سکتے میں آگیا موت بھی بہت ظالم ہے کسی کو بھی کہیں بھی دبوچ لیتی ہے اور ماں باپ کے گھر کی ویرانی کی پرواہ بھی نہیں کرتی اللہ تمام والدین اور انکی اولاد کی حفاظت فرمائے آمین.
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 17
9 ماہ میں عمران خان نے 9 چھٹیاں بھی نہیں کیں ملائشیا سےواپس آئے اگلےدن آفس، چائنا سے واپسی پر سیدھے آفس گئے اور سعودیہ سے واپسی پر بھی سیدھا آفس پہنچ گئے روزانہ دیکھیں تو کبھی ملک کے ایک کونے تو کبھی دوسرے کونے اس بندے کی نیت اور کوشش میں کوئی شک نہیں، کامیابی اللہ ضرور دے گا
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 17
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس رمضان دُکھی اور مستحق لوگوں کی ضرور خدمت کریں، دُکھی اور مستحق لوگوں کی دلجوئی سے خدا آپ کو اپنے محبوب حضرت محمّد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا قرب عطا فرمائے گا!!
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 16
محترم وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب ایک "پناہ گاہ" لندن میں بھی بنائیں تاکہ "غریب" لوگ وہاں جاکر "سکون" سے راتیں بسر کرسکیں!!!
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 16
عمران خان ایک تو کبھی ہار نہیں مانے گا دوسرے وہ کبھی بھی کسی کی بھی کرپشن برداشت نہیں کرے گا چاہے وہ اُس کے اپنے وزیر ہوں تیسرے وہ ٹیکس کا پیسہ کبھی نہیں کھاے گا! بس یہ 3 چیزیں کافی ہیں کسی غیرت مند بندے کا اعتبار کرنے کے لیے!
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 15
شہبازشریف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی کیا آپ جانتے ہیں سیاسی پناہ کی درخواست میں کیا لکھا جاتا ہے اس میں لکھا جاتا ہے ہماری جان کو ہمارے ملک میں خطرہ ہے اس لئے ہماری جان کی حفاظت کی جائے اور پناہ دی جائے اور یہ وہ لوگ ہیں جو 40 سال سے پاکستان پر حکمران ہیں!!!
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 15
ڈرلنگ کاعمل مکمل، اگلے 72 گھنٹے انتہائی اہم تیل اور گیس کی مقدار کےتعین کیلئے ٹیسٹنگ شروع ایاک نعبد و ایاک نستعین ساری قوم سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ اس بابرکت ماہ کی خاطر پاکستان کے لیے اپنے غیبی خزانے کھول دے اور پاکستان خود کفیل ہو جائے سب بولو آمین!!!
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 15
جس نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے اسے پورا یقین ہے کہ نیا پاکستان بنے گا جس نے ووٹ نہیں دیا وہ ٹرٹر نہ کریں 2023 کا انتظار کریں متفق ہیں تو "ریٹویٹ" کریں!!!
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 15
حکومت کے پہلے 9 ماہ میں مختلف اداروں کے ریونیو میں ہونے والا اضافہ۔ پاکستان ریلوے کے ریونیو میں 5 ارب کا نمایاں اضافہ۔ پاکستان پوسٹ نے 14 ارب روپے کما کر پچھلے تمام ریکارڈ توڑے۔ پاکستان ائیر لائن تاریخ میں پہلی بار خسارے سے باہر نکلی ہے۔ مالیاتی خسارے میں 13٪ تک کمی آئی ہے۔
Reply Retweet Like
Chaudhry Ghulam Hussain May 14
میں ایک تحریک انصاف کے ورکروں کی ٹیم بنانے لگا ہوں جو جو میری ٹیم میں شامل ہونا چاہتے وه کمنٹس میں میسج کریں!! میری ٹیم کا مقصد صرف اور صرف عمران خان کو سپورٹ کرنا ہے
Reply Retweet Like