Twitter | Search | |
Government of Punjab
Official Twitter Account of the Govt of Punjab
7,232
Tweets
116
Following
161,476
Followers
Tweets
Government of Punjab 3h
پاکستان میں بائیو میڈیکل آلات کی مینوفیکچرنگ کا پہلا یونٹ، امریکن بائیو میڈیکل انجینئرنگ کمپنی فیڈمک کے اکنامک زون میں بائیو میڈیکل آلات کی مینوفیکچرنگ کا پہلا یونٹ لگائے گی۔
Reply Retweet Like
Government of Punjab retweeted
Usman Buzdar Feb 12
Our Govt of Punjab's team especially deserve applause for their efforts to bring World Cup of Punjab's traditional game to all major cities. InshAllah this peace will sustain & we will be able to host more international events like in Punjab.
Reply Retweet Like
Government of Punjab 16h
Reply Retweet Like
Government of Punjab retweeted
Usman Buzdar 17h
Shabaash Shero 💪🏻 🇵🇰 Wonderful game of Kabaddi and well deserved victory by Team Pakistan Congratulations to every Pakistani celebrating this win today.
Reply Retweet Like
Government of Punjab 17h
Congratulations to Team Green for winning Kabaddi World Cup Final against India Score: 🇵🇰 = 43 🇮🇳 = 41
Reply Retweet Like
Government of Punjab Feb 16
Kabaddi World Cup - Final Taakra 🇵🇰 vs 🇮🇳 Tonight at 7pm Streaming link 🔗:
Reply Retweet Like
Government of Punjab Feb 16
فیصل آباد: سدھار کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی بڑی کارروائی، ذخیرہ اندوزوں سے غیر قانونی طور پر ذخیرہ مختلف دالوں کی 97,000 سے زائد بوریاں پکڑی گئیں "تمام سٹاک قبضے میں لے کر گودام سربمہر کردیے گئے شہری بھی اردگرد نظر رکھیں، ذخیرہ اندوزی کی نشاندھی کریں" -
Reply Retweet Like
Government of Punjab retweeted
Rai Taimoor Khan Bhatti Feb 15
کبڈی ورلڈ کپ 2020 کا فائنل میچ آج شام 7 بجے پنجاب فٹ بال سٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے۔ شائقین سے درخواست ہے کہ بڑی تعداد میں سٹیڈیم آکر پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں۔
Reply Retweet Like
Government of Punjab retweeted
Rai Taimoor Khan Bhatti Feb 15
Prize distribution ceremony after semi final match of Pakistan and Iran during Kabbadi World Cup 2020.
Reply Retweet Like
Government of Punjab retweeted
Rai Taimoor Khan Bhatti Feb 15
کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے دوران پاکستان اور ایران کے مابین ہونے والا سیمی فائنل میچ دیکھا۔ میچ میں فتح یاب ہونے پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی اور فائنل کے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Reply Retweet Like
Government of Punjab retweeted
Usman Buzdar Feb 15
نعیم الحق بھائی کے ساتھ ناصرف گہرا سیاسی تعلق تھا بلکہ ایک ذاتی قربت بھی تھی اور وہ ہمیشہ شفقت و محبت سے پیش آتے تھے. پاکستان تحریک انصاف آج جس جگہ ہے اس میں ان کی بے انتہا محنت اور لگن شامل ہے. ان کی شخصیت اور خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی! انا للہ و انا الیہ راجعون
Reply Retweet Like
Government of Punjab Feb 15
Second Semi final of will be played between Pakistan and Iran shortly. India has already qualified for the finals. 🇵🇰 VS 🇮🇷
Reply Retweet Like
Government of Punjab Feb 15
Prime Minister Imran Khan launching Police Khidmat Markaz Global Portal in Lahore today.
Reply Retweet Like
Government of Punjab Feb 15
وزیراعظم عمران خان کا وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کے ہمراہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سٹیٹ آف دی آرٹ موبائل لیبارٹری کا دورہ۔ ڈائریکٹ جنرل فوڈ اتھارٹی نے موبائل لیبز کے کام کرنے کے طریقہ کار بارے بریفننگ دی۔
Reply Retweet Like
Government of Punjab Feb 15
Replying to @GOPunjabPK
وزیر اعلی آفس اس منصوبے کو ٹائم لائن کے تحت مکمل کروائے۔ اس معاملے میں کسی بھی طرح کی رکاو ٹ کو دور کیاجائے ،یہ منصوبہ ایک پہلا بڑا ہاوسنگ منصوبہ ہے جو کئ دہائیوں کے بعد صرف پاکستان تحریک انصاف کی حکومت شروع بھی کر رہی ہے اور انشاءاللہ مکمل بھی کرے گی۔وزیر اعظم عمران خان
Reply Retweet Like
Government of Punjab Feb 15
Replying to @GOPunjabPK
لاہور کے سب سے بڑے مسائل صاف پانی کی کمی اور بے ترتیب تعمیرات ہیں، دس سال بعد لاہور میں گراونڈ واٹر کی سطح میں بہت کمی آ جائے گی، آپ ایسا منصوبہ بنائیں کہ آنے والی نسلوں کو پانی کے مسائل درپیش نہ ہوں، وزیر اعظم کی ڈی جی ایل ڈی اے کو ہدایت
Reply Retweet Like
Government of Punjab Feb 15
وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو راوی ریورفرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پر بریفننگ کے حوالے سے اجلاس،
Reply Retweet Like
Government of Punjab retweeted
Usman Buzdar Feb 15
گھر میں بیماری آنے سے لاکھوں خاندان ہر سال اپنی تمام جمع پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھتے تھے یا پھر قرضوں کے بوجھ تلے دب جاتے تھے پاکستان تحریک انصاف کا انقلابی منصوبہ "صحت انصاف کارڈ" ان لاکھوں خاندانوں کا سہارا ہے جس سے کارڈ ہولڈر خاندان کو سوا 7 لاکھ تک کے مفت علاج کی سہولت ملے گی
Reply Retweet Like
Government of Punjab Feb 15
لاہور: وزیراعظم سے وزیر اعلی پنجاب کی ملاقات صوبہ پنجاب کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو
Reply Retweet Like
Government of Punjab retweeted
Usman Buzdar Feb 15
پنجاب میں صحت انصاف کارڈز کی فراہمی کا سلسلہ پچھلے سال ہم نے راجن پور سےشروع کیا اور الحمدللہ آج آخری ضلعے لاہور میں کارڈز تقسیم کیے جا رہےہیں پہلے مرحلے میں پنجاب کے 70 لاکھ خاندانوں کو کارڈز فراہم کیے جا رہے ہیں اور "احساس سروے" کی تکمیل کےبعد مزید خاندان بھی شامل کیےجائیں گے
Reply Retweet Like