Twitter | Search | |
فرح💖(फराह)🕊
I Believe in Humanity Daughter_Student_Patriotic✍
6,632
Tweets
240
Following
1,744
Followers
Tweets
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
📚🖊📋📚📃🔉 . 🤲🏼🤲🏼🤲🏼 . . . . . .
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
میرے درد کی جو دوا کرے کوئی ایسا شخص ہوا کرے وہ جو بے پناہ اداس ہو ، مگر حجر کا نہ گلہ کرے اسے ڈھونڈتی ہیں گلی گلی ، مری خلوتوں کی اداسیاں وہ ملے تو بس یہ کہوں کہ آ ، مرا مولیٰ تیرا بھلا کرے 💓💓💓
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
رَبِّ اَصْلِحْ اُمَّتَ مُحَمَّدً رَبَّنَا افْتَحْ بَیْنَنَا وَ بَيْنَ قَوْمِنَا بِاالْحَقِّ وَاَنْتَ خَيْرُ الْفَاتِحِيْنَ اے میرے رب !! امت محمدیہ ﷺ کی اصلاح کر، اے ہمارے رب!! ہم میں اور ہماری قوم میں سچا فیصلہ کردے اور تو فیصلہ کرنے والوں سے بہتر ہے۔
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
This is what the Condition of Muslim Ummah😞👇🏼 Wake Up! Dear Ummah of the world! The One who has to come has Already Came, & is Calling for you Since 1835. Just look at the state of you👇🏼 This is the time to accept the Reformer of Age
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 retweeted
Kashif N Chaudhry Jul 20
For those saying Ahmadis are not Muslim because of Pakistan’s Constitution, does that mean you’ll identify Ahmadis as Muslim if the Takfir against Ahmadi Muslims is removed from the constitution?
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
Replying to @Farhana_Kanwal_
دعائیں کیں۔ تمام خلفائے احمدیت نے امن اور سلامتی کا درس دیا۔ لہٰذا ہم احمدیوں کو یہ قطعاً نہیں بھولنا چاہیے کہ ہمارے عمل میں احمدیت کا عکس نظر آتا ہے۔ لہٰذا ان سے بد کلامی نہ کریں ان کے حق میں جل شانہ خدا سے دعائیں کریں کہ یہ انہیں ہدایت دے۔ جزاک اللہ
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
کم از کم آپ احمدی ہو کر انکی سی زبان استعمال مت کریں اگر ہم بھی انہیں کے کلام میں رنگین ہونگے تو ان میں اور ہم میں کیا فرق رہے گا۔ آنحضرت ﷺ نے کفار مکہ کے ظلم پر عجز و انکساری کو اپنایا۔ حضرت اقدس مسیح و مہدی موعودؑ نے مخالفین کی گالیاں اور کفر کے فتوے سن کر ان کے حق میں +
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
Replying to @khalid_nawaz1
👍🏼
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 retweeted
khalid Jul 20
Replying to @Farhana_Kanwal_
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
Masha Allah .. Great effort...keep it up.👍🏼
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
Replying to @faheem_ahmadi
A Symbol of peace where heart finds rest...😍
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
ہمارے خلیفۃ المسیح الالخامس پر نعوذباللہ ریپ کا الزام لگا رہے ہیں وہ بکلی ہی غلط ہے۔ کیونکہ ہم احمدیوں کی انتہائی مخالفت ہوتی رہی ہے۔ اور خلیفۃ المسیح ؓ کو لا اللہ الا للہ محمد رسول اللہ پڑھنے اور وقت کے میسحا کو ماننے کی وجہ سے جیل کی سزا دی گئی ۔
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
Masha Allah..👌👇🏼 we Ahmadis Strongly believe in Here is a best reply for those who alledge (AS) gave himself a higher rank than نہیں بلکہ ہے.
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 retweeted
अलीम अहमद🌹🌺🌴 Jul 20
جماعت احمدیہ پر جھوٹے اور بے بنیاد بہتان جو معاندین لگاتے ہیں انکا جواب ۔
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
Duniya me aik aisi qoum bhi basti hai, Jo kisi Kalmah Go ko Kafir Keh kar khud he kafir ban jati hai. ke Allah ta'ala ne Hame is Ilahi Jamat se band rakha hai, Hum me Ek Nizam Hai, EK KHALIFA HAI Jo hamare dukh ko apna smjta hai.💓
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
Replying to @jadoon_syed
جتنے الزام مسلم جماعت احمدیہ پر لگائے جاتے رہے ہیں اور لگائے جارہے ہیں.. الحمدللہ ایک ایک کر کے خود ان کے اپنے اوپر ثابت ہورہے ہیں. احمدیت زندہ باد ❤️
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
We Indian Ahmadi Muslims, are truly very Blessed and proud to be in India, where we can Freely call ourselves , freely perform Our believes, !! This is why i love my nation v much..🇮🇳💓🇮🇳
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
ہے قادر مطلق یار میرا ، تم میرے یار کو آنے دو
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
یا صدق محمد ﷺ عربی ہے یا احمد ؑ ہندی کی ہے وفا باقی تو پرانے قصے ہیں زندہ ہیں یہی افسانے دو
Reply Retweet Like
فرح💖(फराह)🕊 Jul 20
Replying to @Aila_khan00
ہر روز سینکڑوں عرب مسلمان یہودی عیسائی اور دوسرے مذاہب کے لوگ خلیفتہ الاسلام سے ملنے آتے اور بیعت بھی کرتے ہیں تم لوگ انہیں بھی روک کے دکھا دو۔ اللہ نے تمہاری باگیں پکڑ لی ہیں۔ اب تم کچھ نہیں کرسکتے انشاللہ۔
Reply Retweet Like