Twitter | Search | |
Dr Farhan K Virk
A common man fighting Status quo, Married, MBBS, Blogger, Social Media Activist, Traveller, Debater, Wanna be Hussaini as Email: FarhanKVirk@outlook.com
609,696
Tweets
2,301
Following
256,625
Followers
Tweets
Dr Farhan K Virk 7h
Replying to @KhalidH48970535
آپ کو تکلیف ہوئی تو معذرت
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk 7h
Replying to @KhalidH48970535
خالد بھائی آج لڑائی نہیں کی؟ خیریت ہے؟
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk 7h
Replying to @Orya_MaqboolJan
7 لوگ فوت ہوئے۔ شاید آپ کو علم نہیں۔ 1 کو ہارٹ اٹیک ہوا۔ 4 کا حادثہ ہوا اور دو لوگ کورال پل سے نیچے گرے۔ آپ لوگوں کے لئے وہ شاید اہم نا ہوں کیونکہ آپ کے نزدیک بس بڑے اور امیر لوگ ہی لوگ ہوتے ہیں لیکن ان کے غریب گھر والوں کی تکلیف کا ہم اندازہ نہیں کر سکتے
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk 7h
Replying to @jikhlaq52
میں اس بات پر بحث کرسکتا تھا لیکن اصولی موقف کی بنا پر اب بحث نہیں کروں گا
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk 7h
Replying to @KhalidH48970535
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk 8h
یہ ویڈیو دیکھ کر آج میں نے اصولی فیصلہ کیا ہے کہ آج کے بعد کسی نواز لیگ کے حمایتی سے بحث نہیں کرونگا۔ اگر کوئی گالیاں دیگا تو بلاک کر دونگا۔ اگر کوئی بحث کرے گا تو خاموش رہوں گا۔
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk retweeted
Noman Sarwar 22h
دھرنے والوں کی اسلام آباد سے واپسی 😅 کوئی پوچھے تو کہنا خان نے بھگایا تھا
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk retweeted
VirusOn3 10h
عمران خان کا استعفی کیوں نہیں لاے ۔۔بیوی کے ہاتھوں شوہر کی پٹائی۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے😊
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk 11h
ہم حمزہ علی عباسی کو شوبز چھوڑ کر اپنی باقی ساری زندگی اسلام کی تبلیغ کی خاطر وقف کرنے پر سلام پیش کرتے ہیں
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk retweeted
Adnan Mughal 13h
*ڈولفن سکواڈ کا ایک اور کارنامہ* معذور شخص کو اُس کا بازو ڈھونڈ کے دے دیا. ویلڈن ڈولفن فورس❤
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk retweeted
Faisal Vawda 19h
آج میں یہ دعویٰ سے کہتا ہوں کہ میرے پاس بیماروں ، احتجاج والوں اور رونے والوں کے لئے ایک نایاب ٹوٹکہ موجود ہے۔ اگر آج عمران خان اِن کو اپنے اقتدار کی کرسی دیں دیں تو صحت بحال، احتجاج ختم اور رونا خوشی میں تبدیل ہو جائے گا۔ یہ کیا ہے ہم نے اپوزیشن کے ساتھ 👇 GAME CHANGER!!
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk 12h
جس قوم کا میڈیا مسلہ کشمیر اور ایک کروڑ مسلمانوں کے جان و مال کی بجائے لتا منگیشکر کی صحت کی فکر کرے۔ اس قوم کے ساتھ وہی ہوتا ہے جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk 13h
I am not getting the verification code on my cell phone when I installed the app
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk retweeted
Asifa Jadoon 17h
باؤ جی ! ُبرے پھنسے پچھلی بار ، عربوں کی ضمانت تھی اس بار ، اربوں کی ضمانت ہے.
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk retweeted
Asifa Jadoon 14h
Maulana, ja raha hai
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk retweeted
VirusOn3 16h
More than 265 sites all over the world are absolutely fake and put false allegations against the reputation of Pakistan that is completely unacceptable. And they are criticising us and promoting the wrong and fake face of India.
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk retweeted
Pakistan Poultry Association (PPA) 16h
Dr. Masood Rabbani | Pro Vice Chancellor UVAS Telling About Research Work To Produce Good Quality Of Chicken. Watch Full Video:
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk retweeted
Sabbah Uddin 15h
خواتین کے حقوق کے چیمپین شاید اس وقت سو رہے ہیں۔ اس جیسے لوگ جو میڈیا کو بھی بدنام کرتے ہیں ، میڈیا والوں کو بھی جاگنا ہوگا۔ اس پر کیا انکوائری ہوئی شاید کوئی بتا سکے.
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk retweeted
Sohail Cheema MD 17h
Sharif medical drama is getting boring & dull. All PMLN is trying hard to prove that Sharif is seriously ill & no deal is made, while if you have any brain cell, you know deal is being made. Mian Saheb, you go, don't worry about your fans, U know their IQ better than anyone.
Reply Retweet Like
Dr Farhan K Virk retweeted
Anas Dhillon 18h
قائد کے الفاظ دل چیر دیتے ہیں کہ پاکستان کے حصول کا مقصد انصاف، برابری اور بُنیادی حقوق کا تحفظ ہے، سوچتا ہوں کہ یہ قوم ایسے قائد کی مستحق ہی نہیں جو ستر سال میں ایک نظامِ تعلیم کا نفاذ نہیں کروا سکی، اپنے بُنیادی حقوق کے لئیے آواز نہ اُٹھا سکی😔
Reply Retweet Like