Twitter | Search | |
داؤد خٹک
‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏خاص سے عام
83,287
Tweets
2,150
Following
2,265
Followers
Tweets
داؤد خٹک 1h
Replying to @pathani_A
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
ᴀᴍʙᴇʀ ᴋʜᴀɴ👑 2h
🌹السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🌹 لاکھوں درود ان پر جن کی بدولت_ رحمٰن ملا__ قرآن ملا___ایمان ملا ! 🍁 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم 🍁
Reply Retweet Like
داؤد خٹک 2h
Replying to @lawtard_
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
💗علیزہ ملک💗PMLN🐅 11h
آٹا مہنگا چینی90روپےکلو گھی 130روپے فی کلو اسی طرح روز مرہ کی باقی اشیا کی قیمتیں بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں نہ توحکومت کی رٹ کہیں نظرارہی ھے اور نہ اپوزیشن جماعتیں اس مہنگائی کے خلاف عملی طورپرکوئی قدم اٹھا رہی ھے عوام کاکوئی پرسان حال پوچھنےوالہ نہیں
Reply Retweet Like
داؤد خٹک 12h
Replying to @Shah_Mukh
تفریح نہ ہوتی
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
عامر ممتاز بوبک(لاہور_قلندر) 13h
جعلی ڈگری ہولڈر جس کو بوٹوں کے زور پر الیکشن جتوایا گیا آج پورا پنجاب اُس نااہل وزیرِ خوراک کی طرف دیکھ رہا جس کی نااہلیت کی وجہ سے پنجاب میں آٹے کا بحران پیدا ہوچکا
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
Intl Media Watch 13h
تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اس کی سیاسی منزل انڈیا کو سبھی کو مساوی حق دینے والی ایک جمہوریت سے ہندو اکثریتی جمہوریت میں تبدیل کرنا ہے جس میں مسلمانوں اور مسیحی شہریوں کی حیثیت برابری کی نہیں بلکہ ثانوی ہوگی
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
عثمان جنجوعہ 13h
گھر میں کیا حالات ہیں گیس کے آتے کے ؟ صحافی بیٹا بہت مشکلات کا سامنہ کرنا پڑ رہا ہے ، دال مہنگی گھی مہنگا آٹا مہنگا عمران خان کو پھانسی دے دیں اور نواز شریف کی حکومت واپس لائیں : خاتون
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
Ali khan Yousaf zai 15h
مراد سعید اب اتنا طاقتور ہوگیا کہ سوات پولیس اب مراد سعید کی ایما پر لیگی رہنماؤں کو اغوا کررہے ہیں کبل پولیس نے کل رات سابق امیدوار پی کے 7 عبدالغفور اور عثمان غنی کو اٹھا لیا تھا خیبر پختوانخواہ اور سوات پولیس مراد سعید کی ذاتی نوکر بنے سے باز رہے ۔
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
R.A. Shahzad 14h
Parenting Style یا بچوں کی بہتر پرورش بارے میری پچھلی دو ویڈیوز آپ نے بہت پسند کیں اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے یہ اگلی ویڈیو ہے اس ویڈیو میں Authoritarian Parenting Style اور اس کے بچوں پر اثرات کی بات کی گئ ہے عام طور اسے ہیلی کاپٹر پیرینٹس بھی کہا جاتا اسے دیکھئیے اور شئیر کیجئے
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
Wakeel 13h
Career Opportunity Job Position: Head Internal Audit Qualification: CA/ACCA or equivalent Experience: minimum 5 years Gender: Male/Female Please send ur cv at fawad@aljalildevelopers.com or WhatsApp 03444674333 Regards Fawad Jahangir Baig Head HR Al Jalil Developers 03444674333
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
Wakeel 13h
Job Position: Internal Audit Officer Qualification: CA/ACCA/MBA finance or equivalent Experience: 2 to 3 years Gender: Male/Female Please send ur cv at fawad@aljalildevelopers.com or WhatsApp 03444674333 Regards Fawad Jahangir Baig Head HR Al Jalil Developers 03444674333
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
Abdul Qayyum Siddiqui 13h
جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس اور پھر اس ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی کی آئینی درخواست ، یہ مقدمہ فل کورٹ پیر سے دوبارہ سننا شروع کرے گا قاضی کے مقدمے میں ان کے وکیل منیر اےملک پہلے مرحلہ کے دلائل ختم کر چکے ہیں
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
Lewanay ‏‏چشمـــــــــش 13h
پشاور کی عوام کے لئے ایک اور بڑی اذیت ناک خبر--- آج بی آر ٹی کی کنسلٹنٹ کمپنی ایم ایم پی کو وزیراعلی ہاوس بلا کر ان پر شدید دباو ڈالا گیا کہ ٹھیکیدار کو فری ہینڈ دے کر ان سے کام کے معیار پر کوئی باز پرس نہ کیجائے جبکہ کام کا معیار برقرار رکھنا کنسلٹنٹ کی بنیادی ذمہ داری ہے-++
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
بلوچستانی نواب 13h
عمران خان کی سادگی برقرار رکھنے کے لیے 2019 میں وزیر اعظم ہاوس میں ایک ارب 9 کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
Miss3zero1 16h
اور ہر وہ شخص جس نے اس سارے سیٹ اپ کو سپورٹ کیا عمران خان کو نجات دہندہ بنا کے پیش کیا نوازشریف دور اچھے چلتے ہوئے ملک میں تبیلی کا شور مچایا وہ سب برابر کے مجرم ہیں یہاں حساب نہ ہو بےشک مگر اس فکری بددیانتی کا حساب اللہ کے پاس ضرور دینا ہوگا
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
Saud 16h
سٹیٹ بینک کے ٹریژری بلز پر امریکی اور برطانوی سرمایہ کاروں کو 13 فیصد سے بھی زائد کی شرح سے سود ادا کیا جا رہا ہے جبکہ مقامی سرمایہ کاروں کو ڈیفینس سیونگ سرٹیفیکیٹ پر صرف 10.68 فیصد منافع دیا جا رہا ہے۔
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
آزاد قیدی 13h
مس منیجمنٹ ہوئی ہے , مہنگائی ہو گئ ہے , غذائی اجناس کی قلت ہوگئ ہے۔ ہوجاتا ہے, غلطی ہو جاتی ہے لیکن یہ بدنسل حکمران غریب طبقے کے واویلے سے محضوض ہورہے ہیں
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
جاوید اقبال 14h
شیخ رشید کیلئے ڈوب مرنے کا مقام لاہور ریلوے اسٹیشن پر گھنٹوں صبر کرنے والے مسافر پھٹ پڑے، لوگوں نے نئے پاکستان کا جلوس نکال دیا، چیخ چیخ کر پُرانا پاکستان مانگنے لگے
Reply Retweet Like
داؤد خٹک retweeted
عدنان 14h
Replying to @Salmanshahid645
Reply Retweet Like